Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
دھونی امیرترین کرکٹر
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی دنیا میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ امریکی مالیاتی جریدے فوربز کی جانب سے مختلف کھیلوں سے وابستہ امیر ترین افراد کی فہرست میں مہندر دھونی کو مجموعی طور پر سولہویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔

یہ بات دلچسپی سے خالی نہیں کہ 100 کھلاڑیوں کی اس فہرست میں صرف دو ہی کرکٹر ہیں اور ان دونوں کا تعلق بھارت سے ہے اور اگر دھونی سولہوہیں نمبر پر ہیں تو سچن ٹنڈولکر اکیاونویں نمبر پر۔ دھونی نے آمدنی میں سچن تندولکر کے علاوہ فارمولا ون ریس ڈرائیور فرنانڈو الونزو، ٹینس سٹار نوواک جوکووچ اور رافیل ندال، ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور فٹبالر کاکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اگر صرف اشتہارات سے کمائی کی بات کریں تو دھونی کی کمائی معروف فٹبالر میسی اور رونالڈو سے بھی زیادہ ہے۔ اپنے پرکشش کھیل کے لیے دنیا بھر میں مشہور میسی اور رونالڈو کی گزشتہ سال اشتہارات سے کمائی جہاں دو کرو‌‌ڑ دس لاکھ ڈالر رہی وہیں دھونی نے مختلف مصنوعات کے اشتہارات کے ذریعے دو کروڑ اسّی لاکھ ڈالر کمائے۔ میگزین کے مطابق گزشتہ سال دھونی نے انعامات اور اشتہارات سے کل تین کروڑ پندرہ لاکھ امریکی ڈالر کمائے ہیں۔ فوربز میگزین کا کہنا ہے کہ 31 سالہ دھونی سب سے امیر کھلاڑیوں کی فہرست میں اس سال 15 زینے اوپر چڑھے ہیں۔سال 2012 میں وہ 31 ویں نمبر پر تھے۔ اشتہارات کے معاملے میں دھونی نے اس سال میسی اور رونالڈ سے بھی زیادہ کمائی کی ہے ۔اس فہرست میں امریکی گولفر ائیگر ووڈز پہلے جبکہ سوئٹزرلینڈ کے ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر دوسرے نمبر پر ہیں۔ 37 سالہ ٹائیگر ووڈز کی کمائی گزشتہ سال سات کروڑ اکیاسی لاکھ ڈالر تھی جبکہ اس فہرست میں دوسرا مقام حاصل کرنے والے ٹینس کھلاڑی روجر فیڈرر نے سات کروڑ پندرہ لاکھ ڈالر کمائے۔ 2012 میں فیڈرر اس فہرست میں پہلے نمبر پر تھے۔ امریکی پیشہ ور باسکٹ بال کھلاڑی کوبی برائنٹ چھ کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی کمائی کے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہے۔ سال کے سو سب سے اہم کھلاڑیوں کی فوربز کی فہرست میں صرف تین خواتین ہیں جن میں روسی ٹینس کھلاڑی ماریا شاراپووا 22 ویں درجے پر ہیں اور انہوں نے گزشتہ سال انعام کی رقم اور اشتہارات سے دو کروڑ 90 لاکھ ڈالر حاصل کیے۔ اس فہرست میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرينا ولیمز 68 ویں نمبر پر ہیں جن کی کمائی دو کروڑ پانچ لاکھ ڈالر رہی جبکہ چین کی ٹینس کھلاڑی لی نا کا مقام 85 واں ہے اور ان کی کل کمائی ایک کروڑ 82 لاکھ ڈالر رہی۔۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
چنئی: پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان Ú©ÛŒ فتح پاکستان Ù†Û’ بھاررت Ú©Ùˆ پہلے ایک روزہ میچ میں Ú†Ú¾ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں Ú©ÛŒ سیریز میں ایک .... مزید تفصیل
پاکستان اور آئی ایم ایف Ú©Û’ درمیان معاملات Ø·Û’ پاگئے اسلام آباد…پاکستان اور آئی ایم ایف Ú©Û’ درمیان معاملات Ø·Û’ پاگئے،3 سال Ú©Û’ دوران بجلی Ú©ÛŒ قیمت .... مزید تفصیل
ہاکی Ú©ÙˆÚ† احمد عالم مستعفی پاکستان ہاکی ٹیم Ú©Û’ Ú©ÙˆÚ† احمد عالم Ù†Û’ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔سابق اولمپئین گول کیپر .... مزید تفصیل