Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ
[ Geo News ] 30-06-2013
اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ایک ہی خطے ،ورثے اور تاریخ کے حامل ملک پاکستان اور بھارت پھر سے ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں،جی ہاں دونوں ملکوں کے بڑے بزنس گروپس نے اس کا آغاز کردیاہے اور مشترکہ بزنس کونسل بنادی ہے جس میں دونوں طرف سے 15 ،15 تجارتی نمائندے شامل ہیں،بھارت کے بڑے بزنس گروپ”ہیروگروپ“کے سربراہ سنیل کانت منجال کہتے ہیں کہ دونوں ملک معاشی واقتصادی تعاون بڑھا کرخطے میں معاشی خوشحالی کی ایسی بنیاد رکھ سکتے ہیں ،جس پرکوئی ناخوش گوار واقعہ اثرانداز نہ ہوسکا۔بھارتی گروپ ہیرو کے چیئرمین سنیل کانٹ منجال کا کہنا تھاکہہم ہمسائے ہیں ،اب یہ تو بدل نہیں سکتے،اب ہم اگر مل کر آئیں جائیں،بھارت کے بڑے بزنس گروپس خوش ہیں کہ میاں نوازشریف کی حکومت بھارت کے ساتھ ہمیشہ سے اچھے تعلقات کی خواہاں رہی ہے اور اس مرتبہ بھی دوستانہ تعلقات کے ایسے دور کا آغاز ہوگا جس کو زوال نہ ہو۔نوزشریف صاحب نے پہلے بھی بھارت کے ساتھ تعلقات کو بہت آگے لے کر گئے اور اب بھی ہم بہت امید سے ہیں ۔بزنس کونسل کے پاکستانی گروپس کی نظر میں پاکستان کے معاشی حالات کو بدلنے کے لئے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کے سوا کوئی راستہ نہیں اور اگر اوپن تجارت ہوئی تو پاکستانی انڈسٹری کو کوئی خطرہ نہیں ،ایم ایف این کا ہمیشہ غلط مطلب لیاگیا اس کا نام ہی تبدیل کردیاجائے۔چیئرمین گل احمد ٹیکسٹائل گروپ ،بشیرعلی محمدکا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ جب تک تجارت نہیں بڑھائیں گے تو ترقی راستہ نہیں کھلے گا ،ہمیں کوئی خطرہ نہیں ،پاکستانی بزنس گروپس کی رائے میں وقت آگیاہے کہ ہم اپنے عوام کو خوشحالی کے راستے کی طرف لے جائیں اورموجودہ پراعتماد حکومت ایسا کرسکتی ہے،پاکستان میں معاشی سرگرمیوں کے لئے ضروری ہے کہ مستحکم حکومت ہو اور اب ایسا ہے۔معاشی مبصرین توقع ظاہر کررہے ہیں کہ دونوں ملکوں کے بڑے تجارتی گروپوں کے قریب آنے اورموجودہ حکومت کے موثر اقدامات سے نہ صرف دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی روابط مستحکم ہوں گے بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کا معیار زندگی بھی بدلے گا۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
نیپرا Ú©ÛŒ بجلی Ú©Û’ نرخوں میں 1.33 روپے فی یونٹ اضافے Ú©ÛŒ منظوری نیپرا Ù†Û’ بجلی Ú©Û’ نرخوں میں ایک روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے Ú©ÛŒ منظوری دے دی ہے ØŒ اضافہ Ú©ÛŒ منظوری .... مزید تفصیل
 سونا 1900 روپے مہنگا،فی تولہ 53 ہزار 500 روپے کا ہوگیا کراچی…بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے سے فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔گولڈ ڈیلرز .... مزید تفصیل
اگلے 4 سال میں اجناس Ú©ÛŒ 50 نئی اقسام تیار Ú©ÛŒ جائیں Ú¯ÛŒ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد Ù†Û’ آئندہ 4سالوں میں گندم ،کپاس، چاول ØŒ مکئی اور دیگر .... مزید تفصیل