Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
مصر : مظاہرے،جلاوٴ گھیراوٴ، پتھراوٴ،30 افراد ہلاک،سینکڑوں زخمی
قاہرہ…مصر میں فوجی بغاوت کے بعد سابق صدر محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں۔ قاہرہ سمیت مختلف شہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے اور سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ مصری فوج کی جانب سے محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد عوام میں غم و غصہ بڑھتا جارہا ہے اور صورت حال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔دارالحکومت قاہرہ ، اسکندریہ اور دوسرے شہروں میں محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں میں شدت پیدا ہوتی جارہی ہے۔ سینائی میں پولیس اور فوج کی پوسٹوں پر بھی راکٹ داغے گئے اور مشین گنوں سے فائرنگ کی گئی۔ حکام کے مطابق حملوں میں 6 سیکیورٹی اہل کار مارے گئے۔اخوان المسلمین نے فو جی بغاوت کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فوج کسی فریق کی حمایت یا مخالفت نہیں کررہی۔ ترجمان کے مطابق فوج قاہرہ میں جھڑپوں پر قابو پانے کے لئے مداخلت کرے گی۔ فوجی ترجمان کے اس بیان کے بعد کئی فوجی گاڑیوں نے تحریر اسکوائر کے قریب پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔سرکاری ٹی وی کی عمارت پر بھی ایک مرتبہ پھر فوجی دستے تعینات کردیئے گئے ہیں جہاں محمد مرسی کے حامی بھی موجود ہیں۔ جامعتہ الاظہر کے مفتی اعظم احمد الطیب نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ تشدد سے گریز کریں اور مسائل پرامن طریقے سے حل کئے جائیں۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
کابل: نیٹو فضائی حملہ، شہریوں Ú©ÛŒ ہلاکت پر ایساف کمانڈر طلب نیٹو طیارے Ú©Û’ حملے میں شہریوں Ú©ÛŒ ہلاکت پر افغان صدر حامد کرزئی Ù†Û’ ایساف کمانڈر جنرل ڈنفورڈ .... مزید تفصیل
 	 سال2013ØŒ امیدیں بھی توقعات بھی! سال دو ہزار بارہ رخصت ہوا۔ چونکہ دن رات Ú©Û’ بدلنے میں نشانیاں ہیں عقلمندوں Ú©Û’ لئے چنانچہ یہ .... مزید تفصیل
جنوبی افریقہ Ú©Û’ سابق صدر نیلسن منڈیلا Ú©ÛŒ حالت تشویشناک کیپ ٹاوٴن…جنوبی افریقہ Ú©Û’ سابق صدر نیلسن منڈیلا Ú©ÛŒ حالت تشویشناک ہو گئی ہے، وہ پریٹوریا .... مزید تفصیل