Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
اجنبی مخلوق کی تلاش کے لیے نیٹ ورک
[ اردو BBC ] 08-07-2013
زمین سے باہر موجود خفیہ مخلوق پر زیادہ تر تحقیق امریکہ میں ہوئی ہے برطانیہ کے سائنس دان ستاروں میں موجود اجنبی مخلوق کا پتہ لگانے کے لیے پرعزم ہیں اور اس مقصد کے لیے ایک مشترکہ نیٹ ورک بنایا گیا ہے۔

یہ نیٹ ورک گیارہ تعلیمی اداروں کے شعبوں کے اشتراک سے قائم ہوا ہے۔ جس کے تحت زمین کے باہر موجود خلائی مخلوق ’سیٹہی‘ کی تلاش کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کیا جائے گا۔
اسی بارے میں

’سیارے کا زمین سے قریب ترین سفر آج‘
قدیم ترین چکر دار کہکشاں کی دریافت

متعلقہ عنوانات

سائنس

برطانیہ میں خلائی مخلوق ’سیٹہی‘ کا پتہ لگانے والے اس نیٹ ورک کو’ یو کے ایس ار این‘ کا نام دیا گیا ہے۔

برطانوی شاہی خاندان کے ماہر فلکیات مارٹن رئیس اس نیٹ ورک کے سربراہ ہوں گے۔

اجنبی مخلوق پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے گروہ نے ٹیلی سکوپ، ریڈیو اور ڈیٹا کے تجزیے کے لیے تقریباً دس لاکھ پاؤنڈ کی مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سے قبل زمین سے باہر موجود اجنبی مخلوق پر زیادہ تر تحقیق امریکہ میں ہوئی ہے۔

نیٹ ورک کے ایک اعلیٰ اہلکار ایلن پینی نے بتایا کہ برطانیہ اس میں اپنی مہارت دکھانا چاہتا ہے۔

سینٹ اینڈریو یونیورسٹی کے محقق نے بی بی سی کو بتایا کہ ’مجھے نہیں معلوم کے خلائی مخلوق موجود ہے یا نہیں لیکن میں اُن کا پتہ لگانے کے لیے بے چین ہوں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ہم اس کائنات میں اکیلے ہوں اور ہم ان مضمرات پر سوچ رہے ہیں کہ آگر ہم اس کائنات میں اکیلے ہیں تو کائنات کی ہر چیز ہمارے لیے ہے۔ آگر ہم اکیلے نہیں ہیں تو یہ ایک طرح سے بہت منفرد ہے‘۔

برطانیہ کے ایس ار این نیٹ ورک کی پہلی باضابطہ ملاقات قومی فلکیات کے ہفتہ وار اجلاس میں ہوئی۔

گزشتہ برسوں میں برطانیہ میں اجنبی مخلوقات کی تلاش کے لیے خاطر خواہ کام نہیں ہوا ہے۔

سنہ 1998 سے 2003 کے درمیان فونکس پراجیکٹ کے تحت 76 میٹر کی ریڈیو ٹیلی سکوپ نصب کی گئی تھی جسے ایک ہزار ستاروں کے سگنل تلاش کرنے تھے لیکن آخر میں اس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
دنیا کا سب سے چھوٹا ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر ٹوکیو…این جی Ù¹ÛŒ …دنیا بھر میں جدیددیوہیکل ہیلی کاپٹر تو تیار کیے جاتے ہی ہیں لیکن جاپان .... مزید تفصیل
چین میں تین سورج والے آسمان کا انوکھا نظارہ چین میں کیمرے Ú©ÛŒ آنکھ Ù†Û’ ایک ایسا دلفریب منظر نظر بند کر لیا ہے جس میں بادلوں Ú©Û’ جھر مٹ میں .... مزید تفصیل
 ایک کلومیٹر سے تصویر کھینچنے والا کیمرہ سکاٹ لینڈ میں ماہرین Ú©ÛŒ ایک ٹیم Ù†Û’ ایک کلومیٹر Ú©Û’ فاصلے پر موجود اشیاء Ú©ÛŒ سہ رخی یا تھری ÚˆÛŒ .... مزید تفصیل