لندن ڈائمنڈ ایتھلیٹکس، یوسین بولٹ کی تیاریاں مکمل
لندن ڈائمنڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاری کے لیے ٹرپل اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ سمیت سٹار ایتھلیٹس نے تیاریاں مکمل کر لیں۔
لندن: (دنیا نیوز) اولمپک گیمز دو Ûزار Ø¨Ø§Ø±Û Ú©Û’ ایک سال گزرنے Ú©Û’ بعد لندن میں ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ Ú©Û’ لیے اولمپک سٹیڈیم Ú©Ùˆ Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار کھولا گیا جÛاں ایک دن بعد Ûونیوالے مقابلوں Ú©Û’ لیے عالمی چیمپئن یوسین بولٹ سمیت سٹار ایتھلیٹس Ù†Û’ خوب پریکٹس کی۔ سٹیڈیم میں جمیکن سٹار بولٹ اپنے منÙرد انداز میں پریکٹس کرتے نظر آئے۔ ایک سو دس میٹر Ûرڈلز ریس Ú©Û’ ریکارڈ Ûولڈر ایریز میریٹ اور خواتین Ú©ÛŒ ایک سو میٹر ریس Ú©ÛŒ چیمپئن سیلی پئیرسن بھی اسٹیڈیم میں ایونٹ Ú©ÛŒ تیاری میں مصرو٠نظر آئیں۔