Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
گوگل ٹیلی ویژن کی دنیا میں داخل
انٹرنیٹ کے ایک بڑے گروپ گوگل نے اپنے حریف اپیل ٹی وی کے مقابلے میں نسبتاً سستی ’کروم کاسٹ‘ ڈیوائس متعارف کروائی ہے۔اس ڈیوائس کو ٹیلی ویژن کی ایچ ڈی ایم آئی پورٹ میں لگانے سے ٹی وی پر یو ٹیوب اور نیٹ فلکس سے ویڈیوز براہِ راست سٹریم کی جا سکیں گی۔

گوگل نے اس ڈیوائس کو فوری طور پر امریکہ میں متعارف کروا دیا ہے اور اس کی تعارفی قیمت 35 ڈالر ہو گی۔

گوگل نے ابھی اس ڈیوائس کو بین الاقوامی طور پر متعارف کروانے میں کچھ نہیں بتایا۔

ادھر گوگل نے نیکسس 7 ٹیبلٹ کو بھی اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ گوگل نے کروم کاسٹ متعارف کروا کر ٹیلی ویژن کی صنعت میں قدم رکھ دیا ہے جس میں منافع کمانے کے بے تحاشا مواقع موجود ہیں۔

گوگل نے اس سے قبل سنہ 2012 میں ٹی وی کی دنیا میں داخل ہونے کی ایک کوشش کی تھی۔ اس وقت گوگل نے اپنے پارٹنر سونی کے ساتھ مل کر 200 پاؤنڈ کا ایک سیٹ باکس تیار کیا تھا، تاہم اسے خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی تھی۔

اس سے پہلے سنہ 2010 کے اوائل میں گوگل نے ٹی وی کی دنیا میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی اور اس نے ’گوگل ٹی وی‘ شروع کیا تھا تاہم متعدد ٹی نیٹ ورکس نے اس کی سروس کو بلاک کر دیا تھا۔

گوگل ٹی وی کے ناکام ہونے کی دوسری بڑی وجہ صارفین کی جانب سے مہنگے ہارڈ وئیر کی خریداری میں ہچکچاہٹ تھی۔

گوگل کی جانب سے گذشتہ برس اعلان کردہ نیکسس کیو ڈیوائس کو بھی فوری طور پر صارفین کی فیڈ بیک کی وجہ سے واپس لے لیا گیا تھا۔

’کروم کاسٹ‘ کو شروع کر کے گوگل اپنی بڑی سکرین کی آفر کو مزید آسان بنانا چاہتا ہے اور اپنے صارفین کو اس کے ذریعے یو ٹیوب اور نیٹ فلکس کی ویڈیوز کو سستی ڈیوائس کے ذریعے فراہم کرنا چاہتا ہے۔

ڈونگل کو ٹیلی ویژن کی ایچ ڈی ایم آئی پورٹ میں لگا کر وائر لیس ہوم انٹرنیٹ ڈیوائس کی طرح چلایا جا سکے گا۔

گوگل کا کہنا ہے کہ ان کی ڈیوائس کے ذریعے صارفین اعلیٰ کوالٹی کا حامل ٹی وی دیکھ سکیں گے اور اس کی بیٹری بھی دیرپا ہو گی۔

تجزیہ کار کیرولینا میلانیسی کا کہنا ہے کہ گوگل کی یہ نئی ڈیوائس ان کی حکمتِ عملی کا اہم حصہ ہے۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا یہ ڈیوائس نیکسس کیو سے بہت مختلف ہے، اور اس کا مقصد یوٹیوب پر توجہ مرکوز کروانا ہے۔

نیکسس 7 ٹیبلٹ کے اپ گریڈ کے حوالے سے گوگل کا کہنا ہے کہ اس نئی ٹیبلٹ کی فروخت آئندہ آنے والے ہفتوں میں شروع کر دی جائے گی۔

گوگل کے مطابق یہ ٹیبلٹ 4.3 اینڈرائیڈ چلانے والی پہلی ٹیبلٹ ہو گی۔

گوگل کا نیا نیکسس 7 اپنے پیش رو سے 30 ڈالر زیادہ مہنگا ہو گا۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 امریکی شہریوں Ú©Û’ جسم میں مائیکرو Ú†Ù¾ امریکی نیٹ میڈیا Ú©Û’ مطابق اوباما ہیلتھ کیئر بل Ú©ÛŒ رو سے تمام امریکی شہریوں اور بچوں Ú©Ùˆ 23 .... مزید تفصیل
دمدار ستارے کی فلم [ بی بی سی نیوز ] 07-02-2013
دمدار ستارے Ú©ÛŒ فلم خلائی جہاز ڈیپ امپیکٹ Ù†Û’ آئسن نامی اس دُمدار ستارے Ú©ÛŒ تصویر Ù„ÛŒ ہے جو اس سال Ú©Û’ آخر میں ہمارے .... مزید تفصیل
مکمل طور پرجانوروں Ú©ÛŒ باقیات سے تخلیق Ú©ÛŒ گئیں بندوقیں- ویلنگٹن… این جی ٹی… ہر انسان کسی نہ کسی شوق میں مبتلا ہوتا ہے ،کوئی سیاحت کا شوقین ہے تو .... مزید تفصیل