Ø²Ù†Ø¯Û Ø¬Ø§Ù†ÙˆØ±ÙˆÚº Ú©ÛŒ برآمداورایک Ù…Ø§Û Ú©ÛŒÙ„Ø¦Û’ سونے Ú©ÛŒ درآمد پر پابندی عائد
اسلام آباد… اقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ù†Û’ گوشت Ú©ÛŒ قیمت میں استØکام اور عید الاضØÛŒ Ú©Û’ تناظر میں Ø²Ù†Ø¯Û Ø¬Ø§Ù†ÙˆØ±ÙˆÚº Ú©ÛŒ برآمد پر پابندی عائد کردی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒÚ© Ù…Ø§Û Ú©Û’ لیے سونے Ú©ÛŒ درآمد پر بھی پابندی عائد کرنے Ú©ÛŒ منظوری دی گئی ÛÛ’Û” اقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ کا اجلاس ÙˆÙاقی وزیر Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ø§Ø³Øاق ڈار Ú©ÛŒ زیر صدارت اسلام آباد میں Ûوا۔ اجلاس میں ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں گوشت Ú©ÛŒ قیمتوں میں استØکام اور عید الاضØÛŒ Ú©Û’ تناظر میں جانوروں Ú©ÛŒ برآمد پر پابندی عائد Ú©ÛŒ جائے۔ گوشت Ú©ÛŒ درآمد پر ڈیوٹی میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ سمری پر غور موخر کردیا گیا۔ ای سی سی Ù†Û’ روپے Ú©ÛŒ قدر میں استØکام Ú©Û’ لیے سونے Ú©ÛŒ درآمد پر بھی ایک Ù…Ø§Û Ú©Û’ لیے پابندی عائد کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û” ایران Ú©Ùˆ 30 Ûزار ٹن گندم برآمد کرنے Ú©ÛŒ منظوری دے دی گئی ÛÛ’Û” اقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ù†Û’ پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھانے کیلئے Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ø±Ù¾ÙˆØ±Ù¹ تیار کرانے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û” ÛŒÛ Ø±Ù¾ÙˆØ±Ù¹ 6 ÛÙتوں میں تیار Ú©ÛŒ جائے گی۔