Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
دریائے چناب میں سیلابی ریلا ، قادر آباد کے قریب کچے مکانات گر گئے
لاہور…دریائے چناب کے سیلابی ریلے سے منڈی بہاء الدین میں قادرآباد کے قریب کئی دیہات میں کچے مکان گر گئے، سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں فصلوں کو نقصان پہنچا، ملتان میں دریا کے قریب رہنے والوں نے نقلِ مکانی شروع کردی۔ دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر3 لاکھ 50ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔ جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے160دیہاتوں میں وراننگ جاری کردی ہے۔ دریائے چناب میں ہیڈقادرآباد کے مقام پر4 لاکھ کیوسک پانی کا بہاوٴ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ قادر آباد سے یہ ریلا ہیڈ تریموں پہنچے گا جہاں سے اس ریلے کی آخری منزل ہیڈ پنج ند ہوگی اور وہ دریائے سندھ میں گرجائے گا۔ ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کا بہاوٴ 2 لاکھ 16 ہزار کیوسک رکارڈ کیا جارہا ہے۔ سیالکوٹ میں بجوات کے مقام پر دریائے توی کے بند میں شگاف سے85دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ نالہ ڈیک اور نالہ بسنتر میں طغیانی سے 100سے زائد دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ سیلاب سے ڈیرہ غازی خان کے علاقے بیٹ فتح خان اور بھیڈا والی زیر آب آگئے ہیں۔ ڈی سی او ڈی جی خان کا کہناہے کہ تونسہ کے مقا م پر 5لاکھ 50ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزرنے کا امکان ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر شدید بارش کے باعث سیلابی نالے کاہا اور چھاچھڑ میں طغیانی سے فتح پور کے علاقے زیرآب ہیں۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کوٹ مٹھن اور روجھان کے علاقوں کو خطرات لاحق ہیں۔ بلوچستان میں سیلابی پانی سے مزید 26دیہات متاثر ہوگئے۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے کوٹ مٹھن اورروجھان کے علاقوں کو خطرات لاحق ہیں۔ توی بند میں شگاف پڑنے سے 85دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ بلوچستان کے علاقوں خضدار، کرخ اور نال کا سیلابی پانی جھل مگسی کے مختلف علاقوں کو متاثر کرنے کے بعد جعفرآباد کے علاقے گنداخہ اور چوکی جمالی کے مختلف علاقوں میں میں داخل ہوگیا۔ جس سے مزید 26دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ ادھر سکھر کے کچے کے علاقوں میں دریائے سندھ میں نچلے درجے کے سیلاب سے ملحقہ آبادیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ انتظامیہ نے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے ہدایت کردی ہے۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
مصری صدرمحمدمرسی پاکستان Ú©Û’ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے مصری صدرمحمدمرسی پاکستان Ú©Û’ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،ان Ú©Û’ ہمراہ اعلیٰ مصری .... مزید تفصیل
صدر زرداری Ú©Û’ دو عہدوں پر عدالت Ù†Û’ فیصلہ سنا دیا پاکستانی صوبہ پنجاب Ú©Û’ لاہور ہائی کورٹ Ù†Û’ صدر آصف علی زرداری Ú©Û’ دو عہدوں سے متعلق کیس کا .... مزید تفصیل
مصر سے ملنے والے وائرس کا تعلق پاکستان سے مصر Ú©Û’ دارالحکومت قاہرہ میں پولیو وائرس Ú©ÛŒ ایک ایسی قسم ملی ہے جو اس سے پہلے پاکستان Ú©Û’ شہر .... مزید تفصیل