Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
نالہ ڈیک میں طغیانی، شیخوپورہ کے درجنوں دیہات زیرآب
شیخوپورہ…نالہ ڈیک میں طغیانی سے شیخوپورہ کے درجنوں دیہات زیرِ آب آ گئے ہیں۔ نہر کا پل بہہ جانے سے مریدکے اور نارووال کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہو گیا ہے۔وزیرِ اعظم نواز شریف، آج سیالکوٹ اور نواح میں سیلاب زدہ علاقے کا دورہ کریں گے۔شیخوپورہ کے مقام پر نالہ ڈیک میں شدید طغیانی ہے،چوڑہ راجپوتاں اور ٹی پالہ کی آبادیوں میں پانی داخل ہوگیا ہے، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوئی ہیں، نارووال روڈ ٹریفک کیلیے بند ہوگئی ہے۔دریائے چناب میں آنیوالا سیلاب جہاں جہاں سے گذرا تباہی مچاتا چلا گیا، یہ سیلابی ریلا اس وقت ہیڈقادرآباد کے مقام سے گزر رہا ہے جہاں مقامی آبادی دربدر ہوگئی ہے ، بھوکے پیاسے متاثرین مخیر حضرات کے رحم و کرم پر گزر بسرکر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں بجوات کے مقام پر دریائے توی میں شدید طغیانی سے رابطہ پل ٹوٹ گیا۔ دریائے توی، نالہ ڈیک اوربسنتر میں طغیانی سے 2سو سے زائد دیہات زیرآب آگئے جبکہ ہزاروں ایکڑ پر موجود فصلوں کوبھی نقصان پہنچا۔گاوٴں بھیاں والا میں سیلاب سے مویشیوں کو بچاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔ چنیوٹ میں دریائے چناب سے ملحقہ 150سے زائد دیہات کے مکین نقل مکانی کرگئے ہیں، دریائے ستلج کے پانی میں اضافے کے بعد بہاولپور کی 5 تحصیلوں میں فلڈ وارننگ جاری کی گئی ہے۔دریائیسندھ کاسیلابی ریلہ بھی جوش میں ہے،مختلف شہروں میں دریائے سندھ سے ملحقہ آبادیوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل ہونیکی ہدایات کی گئی ہیں، سکھربیراج پراس وقت درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ بلوچستان میں سیم نالوں سے آنے والے سیلابی ریلے سے جعفرآباد کے علاقوں گنداخہ اور چوکی جمالی سمیت 26دیہات زیرآب آگئے ہیں۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
بشارالاسد Ú©Ùˆ کیمیائی حملے کا جواب دیاناہوگا،بارک اوبام واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوباما Ù†Û’ کہا ہے کہ صدربشارالاسد Ú©Ùˆ شام میں کیمیائی حملے کا جواب .... مزید تفصیل
کراچی: 5 لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ نہ ہوسکے وزیراعلیٰ سندھ Ú©ÛŒ عدم دلچسپی Ú©Û’ باعث صوبائی حکومت Ú©Û’ افسران ترقی سے محروم ہیں، دوسری جانب .... مزید تفصیل
سندھ ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ، گورنر، بلاول ہاوٴس سے رکاوٹیں ہٹانے کا Ø­Ú©Ù… کراچی…سندھ ہائیکورٹ Ù†Û’ کراچی میں بلاول ہاوٴس، وزیراعلیٰ ہاوٴس ،گورنر ہاوٴس سمیت اہم .... مزید تفصیل