Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
سلامتی کونسل میں شام پر حملے کی قرارداد منظور نہ ہوسکی
اقوامِ متحدہ…سلامتی کونسل میں شام پر حملے کی قرارداد منظور نہ ہوسکی ، امریکی صدر باراک اوبا کا کہنا ہے کہ شام پر فوجی حملے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ اقوامِ متحدہ کی ٹیم نے شام میں مبینہ کیمیائی حملوں کے مقام کا دورہ کیا اور شواہد اکٹھے کیے۔ روس نے پھر واضح کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ سے پہلے شام کے خلاف فوجی کاررائی نہیں ہونی چاہیے، برطانیہ نے بھی اس موقف کی تائید کردی ہے۔ شام میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مخالفین کیخلاف مبینہ کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کی اطلاعات کے بعد بشارالاسد حکومت کے خلاف کارروائی کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شام پر حملے سے متعلق ایک قرارداد پیش کی گئی تھی جس پرگرماگرم بحث ہوئی۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف کا کہنا تھا کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کاذمے دار صدربشارالاسد کوسمجھتاہے۔ ترجمان نے سلامتی کونسل میں روس کے رویے پربھی کڑی تنقید کی اور کہاکہ روس کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے سیکیورٹی کونسل میں شام میں زہریلی گیس کے استعمال کیخلاف مذمتی قرارداد منظور نہ ہو سکی۔ شام کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے بڑے مخالف روس کا کہناہے کہ اقوامِ متحدہ کا فیصلہ آنے سے پہلے، طاقت کا استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ روسی وزیرِ خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کو بھی اس موقف پر قائل کر لیا ہے اور اب برطانیہ نے بھی اقوامِ متحدہ کی رپورٹ آنے تک شام کے خلاف فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ادھر دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسپکٹروں کی ٹیم نے اسپتالوں سے مبینہ کیمیائی حملوں کا شکار ہونے والے افراد کے نمونے حاصل کرلیے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون یہ واضح کر چکے ہیں کہ تمام تحقیقات مکمل ہونے میں مزید تین سے چار دن لگیں گے۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
چینی منگولیا میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، نظام زندگی متاثر بیجنگ … چین Ú©Û’ علاقے منگولیا میں طوفانی بارش اور ژالہ باری Ú©Û’ باعث نظام زندگی شدید متاثر .... مزید تفصیل
خواتین سمیت سعودی عرب Ú©ÛŒ نئی شوریٰ کونسل Ù†Û’ حلف اٹھا لیا تیس خواتین سمیت سعودی عرب Ú©ÛŒ شوریٰ کونسل Ú©Û’ نئے نامزد ارکان Ù†Û’ حلف اٹھا لیا۔ شوری کونسل Ú©Û’ .... مزید تفصیل
طالبان افغان حکومت سے مذاکرات پر رضا مند- لندن … قطر میں طالبان Ú©Û’ سیاسی دفتر Ù†Û’ افغان حکومت Ú©Û’ ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ .... مزید تفصیل