برازیل اور میکسیکو کا اپنے صدور Ú©ÛŒ جاسوسی پر اØتجاج
برازیلیا/میکسیکو…امریکا Ú©ÛŒ جانب سے اپنے لیڈروں Ú©ÛŒ جاسوسی کیے جانے Ú©ÛŒ رپورٹس پر برازیل اور میکسیکو Ù†Û’ شدید رد٠عمل کا اظÛار کیا ÛÛ’Û” ان رپورٹس Ú©Û’ انکشا٠کے بعد Ú©Û Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©ÛŒ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی Ù†Û’ میکسیکو اور برازیل Ú©ÛŒ بھی جاسوسی Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ برازیلین Øکومت Ù†Û’ معاملے پر امریکی Øکومت سے Ùوری وضاØت طلب کرتے Ûوئے Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ نوعیت کا کوئی قدم قابل٠قبول Ù†Ûیں ÛÙˆ گا۔ برازیل Ú©Û’ ÙˆØ²ÛŒØ±Ù Ø®Ø§Ø±Ø¬Û Ú©Ø§ Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù† Ú©Û’ صدر Ú©ÛŒ جاسوسی برازیل Ú©ÛŒ خود مختاری Ú©ÛŒ خلا٠ورزی ÛÛ’Û” ادھر میکسیکو Ù†Û’ بھی امریکی جاسوسی پر شدید رد٠عمل دیا ÛÛ’Û” میکسیکن دÙØªØ±Ù Ø®Ø§Ø±Ø¬Û Ù†Û’ امریکی سÙیر Ú©Ùˆ بلا کر معاملے Ú©ÛŒ Ùوری تØقیقات کا Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§Û”