اوگرا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم توقیر صادق کا مزید تین دن کا جسمانی ریمانڈ
اسلام آباد…اوگرا کرپشن کیس میں سابق چیرمین توقیر صادق Ú©Ùˆ اØتساب عدالت Ù†Û’ مزید تین روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ اوگرا کرپشن کیس میں سابق چیرمین توقیر صادق Ú©Ùˆ اØتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔اØتساب عدالت Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ù¾ÛŒØ´ÛŒ پر توقیر صادق کا دس روز کا جسمانی ریمانڈ دیا تھا۔ نیب Ù†Û’ توقیر صادق Ú©Û’ مزید دس Ø±ÙˆØ²Û Ø¬Ø³Ù…Ø§Ù†ÛŒ ریمانڈ Ú©ÛŒ استدعا Ú©ÛŒ اور موق٠اختیار کیا Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ù…Ø§Û Ø³Û’ مزید دو گواÛÙˆÚº Ú©Û’ بیان ریکارڈ کئے Ûیں اور تین چیک برآمد کئے Ûیں،جس میں توقیرصادق کا ذکر ÛÛ’Û”Ú©Ù„ ÛÛŒ کاغذات ملے Ûیں،جÛاں بیرون ملک انکے پیسے Ù¾Ú‘Û’ Ûیں اور اسکی معلومات لینی Ûیں۔ جس پر اØتساب عدالت Ú©Û’ جج Ù…Øمد بشیر Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù…Ø²ÛŒØ¯ دس دن کا ریمانڈ Ù†Ûیں دے سکتے، اØتساب عدالت Ù†Û’ توقیر صادق سے استÙسار کیا Ú©Û Ø¢Ù¾ نیب Ú©Û’ ساتھ مزید رÛنا چاÛتے Ûیں یا جیل جانا چاÛتے Ûیں، جس پر توقیر صادق Ù†Û’ جواب دیا Ú©Û ÛŒÛاں سے جیل اچھی Ûے۔توقیر صادق پر سی این جی اسٹیشنز Ú©Û’ لائسنس Ú©Û’ اجراء میں بے قاعدگیوں اورکمپنیوں Ú©Ùˆ گیس نقصانات Ú©ÛŒ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø´Ø±Ø Ø¯ÛŒÙ†Û’ کا الزام Ûے۔توقیر صادق Ú©ÛŒ جانب سے استدعا Ú©ÛŒ گئی Ú©Û Ú†Ú¾ÙˆÙ¹ÛŒ بÛÙ† Øج پر جارÛÛŒ Ûیں ملنے دیا جائے جس پر اØتساب عدالت Ù†Û’ توقیر صادق Ú©ÛŒ بÛÙ† Ú©Ùˆ بھائی سے ملنے Ú©ÛŒ اجازت دے دی جس پر توقیر صادق سے ان Ú©ÛŒ بÛÙ† Ú©ÛŒ کورٹ روم میں ÛÛŒ ملاقات کرائی گئی۔