ارکان پارلیمنٹ سے دوÛری Ø´Ûریت سے متعلق ریکارڈ بھی طلب
اسلام آباد … الیکشن کمیشن Ù†Û’ ارکان پارلیمنٹ سے مالی اثاثوں Ú©Û’ ساتھ دوÛری Ø´Ûریت سے متعلق ریکارڈ بھی طلب کرلیا ÛÛ’Û” الیکشن کمیشن Ù†Û’ تمام قومی Ùˆ صوبائی اسمبلی Ú©Û’ ارکان سے Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ù…Ø§Ù„ÛŒ اثاثو Úº Ú©Û’ گوشوارے Ú©Û’ ساتھ دوÛری Ø´Ûریت سے متعلق بھی تÙصیلات جمع کرائیں۔ الیکشن کمیشن Ú©Û’ نئے Ùارم میں ارکان Ú©Ùˆ ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûنا Ûوگا Ú©Û Ø§Ù†Ûیں دوÛری Ø´Ûریت Ú©ÛŒ تصدیق کرنے پر کوئی اعتراض Ù†Ûیں۔ تمام ارکان 30 ستمبر تک مالی اثاثوں سے متعلق ترمیم Ø´Ø¯Û Ùارم الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں Ú¯Û’Û”