لاÛور: امیگریشن Øکام Ù†Û’ پاکستان سوئمنگ ٹیم Ú©Ùˆ انڈونیشیا جانے سے روک دیا
لاÛور…لاÛور Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§Ù…Û Ø§Ù‚Ø¨Ø§Ù„ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن Øکام Ù†Û’ پاکستان سوئمنگ ٹیم Ú©Ùˆ انڈونیشیا جانے سے روک دیا۔ سوئمر سکندر خان اور غلام Ù…Øمد Ú©Ùˆ اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں شرکت کیلئے انڈونیشیا جانا تھا۔ ذرائع Ú©Û’ مطابق امیگریشن Øکام Ù†Û’ Øکومتی ایما پر عار٠Øسن Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒ او اے Ú©Û’ پلیئرز Ú©Ùˆ جانے سے روک دیا۔ ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ù„ÛŒØ¦Ø±Ø² Ú©Û’ پاس ایونٹ Ú©Û’ ایکریڈیشن کارڈز موجود تھے جو سÙری دستاویزات تسلیم کئے جاتے Ûیں۔ پاکستان Ú©ÛŒ چار رکنی سوئمنگ ٹیم میں دو Ø¢Ùیشلز اور دو سوئمرز شامل Ûیں۔