Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ایک رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت لی
پورٹ ایلزبتھ…پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ایک رنز سے شکست دیکر سیریز2-0 سے جیت لی، تین میچوں کی اس ون ڈے سیریز کا ابھی ایک میچ باقی ہے جو کہ ہفتہ 30نومبر کو سنچورین میں کھیلا جائے گا۔جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے ہدف 262کے جواب میں اپنے مقررہ 45اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 261رنز بناپائی ۔اس سے قبل پورٹ ایلزبتھ کے سینٹ جارج پارک میں کھیلے جانے والے اس میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کی ، اورپروٹیز کو 263کا ہدف دیا۔تجربہ کار اوپنر گریم اسمتھ1 کے آؤٹ ہونے کے بعد ان فارم بیٹسمین ہاشم آملہ 98اور کپتان کوئنٹن ڈی کوک 47نے اپنی ٹیم کو سنبھالا دیااور 87کی شراکت قائم کی،بعدازاں آملہ اور ابراہم ڈی ویلیئرز74کے درمیان دوسری قابل ذکر شراکت جڑی اور دونوں نے 110رنز بنائے ،ڈی ویلیئرز اور ہاشم آملہ کا یکے بعد دیگرے آؤٹ ہونا ہی افریقہ کی شکست کی وجہ بنی۔اور بعد میں آنے والے بیٹسمین رنز بنانے کی وہ رفتار برقرار نہ رکھ سکے جو ان دونوں نے قائم کیا تھا۔پاکستان کی جانب سے جنید خان نے بہترین بولنگ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور تین وکٹیں لیں، شاہد آفریدی نے دو جبکہ سعید اجمل نے ایک وکٹ حاصل کی۔احمد شہزاد کو انکی بہترین بیٹنگ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔واضح رہے کہ یہ پاکستان کی ون ڈے سیریز میں پہلی بارجنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ہے۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میچز،پاکستان اور جنوبی افریقہ Ù†Û’ اب تک تین تین میچز میں فتح سمیٹی Ù¹ÛŒ ٹوئینٹی کرکٹ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ Ú©ÛŒ ٹیمیں Ú†Ú¾ مرتبہ مد مقابل آئے ہیں پاکستان Ù†Û’ .... مزید تفصیل
 ارجنٹائن فٹبال لیگ،ریوری پلیٹ Ú©ÛŒ ٹائیگرکلب Ú©Ùˆ 3-2سے شکست ارجنٹائن میں جاری فٹبال لیگ میں ریور پلیٹ کلب Ù†Û’ ٹائیگر Ú©Ùˆ دو Ú©Û’ مقابلے میں تین گول سے شکست .... مزید تفصیل
دنیا Ú©Û’ تیز ترین شخص یوسین بولٹ، وقار یونس Ú©Û’ فین Ù†Ú©Ù„Û’ جمیکا…دنیا Ú©Û’ تیز ترین شخص، یوسین بولٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں ان Ú©ÛŒ فیورٹ،ہوم ٹیم ویسٹ .... مزید تفصیل