Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا
یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جارہا ہے، روسی فوج نے کریمیا میں یوکرینی فوجی اڈوں کا گھیراوٴ کر لیا ہے، یوکرین کے نیول چیف روس نواز حلقوں سے جاملے ہیں، روسی صدر نے معاملے پر تحقیقاتی کمیشن اور رابطہ گروپ کے قیام کی پیش کش قبول کرلی ہے، امریکی صدر اوباما نے روسی اقدام کو یوکرین کی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کریمیا میں روسی فوج نے یوکرین کے بری اور بحری فوجی اڈوں کا گھیراوٴ کرلیا ہے اور یوکرینی فوج سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کریمیا کی بیش تر سرکاری عمارتوں پر روس نواز جنگجووٴں کا قبضہ برقرار ہے۔ادھر یوکرین بحریہ کے سربراہ نے کریمیا کی روس نواز انتظامیہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس پر ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ روسی فوج کی پیش قدمی کے جواب میں یوکرین نے اپنی افواج کو مکمل تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں اور ریزرو فوجیوں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب روسی وزیراعظم دمیتری میدیدوف کا کہنا ہے کہ یوکرین میں حکومت پرغیرقانونی طور پر قبضہ کیا گیا جس کا خاتمہ انقلاب کے ذریعے ہوگا۔ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کے معاملے پر جرمن چانسلر اینجلا مرکیل سے فون پر بات کی اور جرمن چانسلر کی جانب سے تحقیقاتی کمیشن اور مسئلے کے حل کے لیے رابطہ کار گروپ کی تشکیل کی پیش کش قبول کرلی۔ادھر برطانیہ نے روسی اقدام کے خلاف سوچی پیرا اولمپکس کا بائیکاٹ کردیاہے۔ برطانوی وزیرخارجہ صورت حال پر بات چیت کے لیے یوکرین پہنچ چکے ہیں جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری منگل کو یوکرین کا دورہ کریں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین میں فوجی مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ مسئلے کا سیاسی اور سفارتی حل تلاش کیا جارہا ہے۔ یوکرین کے بحران پر نیٹو کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روسی اقدامات کے باعث یورپ کے امن و استحکام کو خطرہ ہے۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 امریکا سنکیانگ میں شدت پسندی Ú©Ùˆ فروغ دے رہا ہے،چینی میڈیا بیجنگ…چین Ú©Û’ سرکاری میڈیا Ù†Û’ الزام عائد کیا ہے کہ امریکا سنکیانگ میں شدت پسندی Ú©Ùˆ فروغ دے .... مزید تفصیل
تھائی لینڈ میں مسافر بس پل سے نیچے کھائی میں گر Ù†Û’ سے 29 افراد ہلاک تائی پے…تھائی لینڈ میں مسافر بس پل سے نیچے کھائی میں گر Ù†Û’ سے 29 افراد ہلاک ہوگئے ØŒ تھائی .... مزید تفصیل
وینزویلا Ú©Û’ عوام کا اپنے صدر ہوگو شاویز Ú©Ùˆ الوداع قومی پرچم میں لپٹا ہوا ہوگو شاویز کا تابوات جنہوں Ù†Û’ چودہ سال تک وینزویلا Ú©Û’ عوام Ú©ÛŒ .... مزید تفصیل