Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
الطاف حسین نے تاریخ کو توڑ موڑ کر پیش کیا: عمران خان
ڈان نیوز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایم کیو ایم کے چیف الطاف حسین کے کل کے بیان پر سخت تنقید کی ہے جس میں انہیں نے کہا تھا کہ قائداعظم نے کنگ جارج سے وفاداری کا حلف لیا جب انہوں نے گورنر جنرل کے طور پر حلف اٹھایا تھا۔

جمعرات کے روز الطاف حسین کے آنے والے بیان کے بارے میں عمران خان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے تاریخ کو توڑ موڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ قائداعظم کی طرف سے اٹھائے جانے والے حلف کی حقیقت یہ ہے کہ 1947 ء میں پاکستان کی آزادی مکمل نہیں تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ہی کو نیم آزادی حاصل تھی اور برطانوی سلطنت کا تسلط باقی تھا۔ اوری یہی وجہ تھی کہ قائد اعظم گورنر جنرل بنے ناکہ صدر۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ گورنر جنرل برطانوی حکومت کا ایک نمائندہ تھا اور اس حقیقت کو حلف میں بھی ظاہر کیا گیا تھا اور اس حلف کو پاکستان اور ہندوستانی گورنر جنرل نے اٹھایا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ قائداعظم کے حالات سے الطاف حسین جو اپنا موازنہ کررہے ٹھیک نہیں ہے اور اس طرح وہ تاریخ کو غلط انداز میں پیش کررہے ہیں۔

تحریک انصاف کے چیرمین کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق حکومت میں کوئی پوزیشن رکھنے کے لیے یا پارلیمان کا ممبر بننے کے لیے ضروری ہے کہ ہ شخص صرف پاکستانی شہری ہو۔ان کا کہنا تھا کہ جب رہنماؤں کی جائیداد کا بڑا حصہ ملک سے باہر ہو تو ایسے میں نیشنل لیڈر بننے کے خواہش کرنا بھی تضحیک کرنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی پاکستانی کرنسی گرتی ہے ان رہنماؤں کو فائدہ ہوتا ہے اور اس طرح یہ ایک مزاق ہی ہوا اس ملک کے لوگوں کے ساتھ جو مہنگائی میں مزید پستے چلے جاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے رہنما کو چاہیے کہ قائد اعظم کو بھونڈی سیاسی بحث میں نہ لائیں۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 سانحہ بلدیہ، مالکان کیخلاف کیس واپس Ù„Û’ لیا گیا وزیر مملکت برائے خزانہ سلیم مانڈوی والا Ú©Û’ مطابق علی انٹرپرائیزز Ú©Û’ مالکان Ú©Û’ خلاف تین .... مزید تفصیل
کوشش ہے کہ ٹرینوں میں پنکھے چلیں اور لائٹیں جلیں ،وفاقی وزیر ریلوے لاہور…وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق Ù†Û’ کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ ٹرینوں میں پنکھے چلیں، .... مزید تفصیل
انتظامی زونز میں رد Ùˆ بدل Ú©Û’ فیصلے پر تنقید پاکستان Ú©Û’ سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس ٹارگٹ کلنگز اور جرائم پر قابو پانے Ú©Û’ لیے انتظامی .... مزید تفصیل