Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
سب سے بڑی چکردار کہکشاں کی دریافت
بی بی سی نیوز ماہرینِ فلکیات نے اتفاقاً ہماری کہکشاں ’ملکی وے‘ جیسی اب تک دیکھی جانے والی سب سے بڑی چکردار کہکشاں دریافت کی ہے۔یہ کہکشاں گلیکسی ایوولیوشن ایکسپلورر (گیلکس) نامی خلائی دوربین سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے تجزیے کے دوران دریافت ہوئی۔

ماہرین کے مطابق کائنات میں ایک سو تیس ارب برس قبل ہونے والے اجرامِ فلکی کے ایک تصادم کے نتیجے میں یہ کہکشاں وجود میں آئی تھی۔

اس تصادم کے نتیجے میں نہ صرف ستارے دور دور تک پھیل گئے تھے بلکہ ان ستاروں کا ایک نیا جھرمٹ بھی تشکیل پایا تھا۔

اس دریافت کا اعلان امریکہ میں جاری ماہرینِ فلکیات کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ اس کائنات میں کہکشاؤں کا ارتقاء کیسے ہوا۔

ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والے ماہرین کے مطابق یہ کہکشاں اتنا بڑی ہے کہ اس میں ہماری کہکشاں ’ملکی وے‘ جیسی چار سے پانچ کہکشائیں آ سکتی ہیں۔

نو دریافت شدہ کہکشاں زمین سے دو سو بارہ ملین نوری سال دور واقع این جی سی 6872 نامی کہکشاں اور آئی سی 4970 نامی کہکشاں کے تصادم کے نتیجے میں بنی ہے۔

این جی سی 6872 کا شمار بھی بڑی چکردار کہکشاؤں میں ہوتا ہے۔

گلیکس دوربین سے حاصل ہونے والے ڈیٹا سے پتہ چلا تھا ایک خلائی ٹکراؤ کے نتیجے میں این جی سی 6872 نامی کہکشاں کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔

اسے دریافت کرنے والی ٹیم کے رکن اور امریکی محقق رافیل افراسیو کا کہنا ہے کہ ’میں سب سے بڑی چکردار کہکشاں کا متلاشی نہیں تھا۔ یہ تو ایک تحفے کی مانند ملی ہے۔‘

رافیل افراسیو کا کہنا تھا کہ ’یہ ( این جی سی 6872) گزشتہ دو دہائیوں سے سب سے بڑی کہکشاؤں میں سے ایک سمجھی جاتی رہی ہے لیکن یہ ہمارے اندازوں سے کہیں بڑی نکلی ہے۔‘

انہوں نے بتایا کہ این جی سی 6872 سے تصادم کے نتیجے میں اس سے ٹکرانے والی کہکشاں کے ستارے پانچ لاکھ نوری سال کے فاصلے تک پھیل گئے تھے۔

اس ڈیٹا کے تجزیے سے یہ بھی پتہ چلا کہ اس نو دریافت شدہ کہکشاں کے باہری ستاروں کی عمر کم ہے اور جیسے جیسے کہکشاں کے اندر جایا جائے ستاروں کی عمر بڑھتی چلی جاتی ہے

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
دنیا کا سب سے بڑا سائبر حملہ انٹرنیٹ پر سائبر سکیورٹی Ú©Û’ ماہرین Ù†Û’ کا کہنا ہے کہ ایک بڑے سائبر حملے Ú©ÛŒ وجہ سے دنیا بھر میں .... مزید تفصیل
 ایپل اور سام سنگ Ú©Û’ درمیان قانونی جنگ جاری امریکی عدالت Ù†Û’ جنوبی کوریا Ú©Û’ ادارے سام سنگ Ú©Û’ سمارٹ فونز پر امریکہ میں فروخت پر مستقل .... مزید تفصیل
ٹیبلٹس Ú©ÛŒ جنگ: آئی پیڈ Ú©ÛŒ برتری میں Ú©Ù…ÛŒ سیم سنگ Ù†Û’ 2012 Ú©Û’ آخری تین مہینوں میں ٹیبلٹ Ù¾ÛŒ سی Ú©ÛŒ مارکیٹ میں اپنے شیئر Ú©Ùˆ دوگنا کر لیا ہے۔ یہ .... مزید تفصیل