پاکستان اور انڈیا Ú©Û’ عسکری Øکام Ú©Û’ درمیان مذاکرات متوقع
(c) ڈان نیوز
پاکستان اور Ûندوستان Ú©Û’ Ùوجی آÙیشلز پیر Ú©Û’ روز ملاقات کررÛÛ’ Ûیں۔ اس دوران کشمیر Ú©Ùˆ تقسیم کرنے والی لائن آ٠کنٹرول پر ØØ§Ù„ÛŒÛ Ú©Ø´ÛŒØ¯Ú¯ÛŒ پر بات چیت Ú©ÛŒ جائے گی۔ اس کشیدگی میں دونوں اطرا٠کے Ùوجیوں Ú©ÛŒ Ûلاکتیں Ûوئی Ûیں۔
پاکستان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø±Øد پار Ùائرنگ سے اس Ú©Û’ دو سپاÛÛŒ Ûلاک Ûوئے Ûیں Û” ان میں سے ایک Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø§ØªÙˆØ§Ø± Ú©Ùˆ اور دوسری Ûلاکت جمعرات Ú©Ùˆ Ûوئی۔
منگل Ú©Û’ روز انڈیا Ù†Û’ الزام عائد کیا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù†ÛŒ اÙواج Ù†Û’ اس Ú©Û’ دو سپاÛÛŒ Ûلاک کئے Ûیں جن میں سے ایک کا سر کاٹ دیا گیا تھا۔ دونوں ممالک Ú©Û’ ایک دوسرے Ú©Û’ الزامات رد کئےÛیں۔
‘ Ú©Ù„ پاکستان اور Ûندوستانی اداروں Ú©Û’ درمیان لائن آ٠کنٹرول ( ایل او سی ) پر ایک بریگیڈ Ø³Ø·Ø Ú©ÛŒ Ùلیگ میٹنگ متوقع ÛÛ’Û” ‘ ایک سینیئر Ùوجی آÙیشل Ù†Û’ مزید تÙصیلات بتائے بغیر خبر رساں ایجنسی اے ای٠پی Ú©Ùˆ بتایا ۔کشمیر پاکستان اور Ûندوستان Ú©Û’ درمیان تنازعے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø¨Ù†Ø§ Ûوا ÛÛ’ اور دونوں ممالک اس مسئلے پر جنگیں بھی Ù„Ú‘ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔