Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
فرانس اور جرمنی کی برطانوی وزیراعظم کوتنبیہ
یورپی ملک جرمنی اور فرانس نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو خبردار کیا ہے کہ برطانیہ یورپی اتحاد کی رکنیت کی شرائط میں اپنی مرضی کی چیزوں کا انتخاب نہیں کر سکتا۔

دونوں ملکوں کی جانب سے یہ تنبیہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے یورپی اتحاد میں رہنے یا نہ رہنے کی حوالے سے ریفرینڈم کرانے کے اعلان کے بعد دی گئی ہے۔

برطانوی وزیراعظم نے کہا ہے کہ سال دو ہزار پندرہ میں منعقدہ عام انتخابات میں اگر ان کی جماعت کنزرویٹو دوبارہ اقتدار میں آئی تو یورپی اتحاد میں شامل رہنے کے سوال پر ریفرینڈ کرایا جائے گا۔

اس ریفرینڈم میں ووٹرز سے پوچھا جائے گا کہ رکنیت سے باہر نکلا جائے یا شامل رہنے کے لیے دوبارہ مذاکرات کیے جائیں۔

جرمنی کا کہنا ہے کہ برطانیہ اپنی مرضی کے مطابق چیزیں منتخب نہیں کر سکتا جب کہ فرانس کا کہنا ہے کہ’مینیو یا اپنی مرضی کے مطابق رکنیت کا انتخاب‘ میز پر نہیں ہے۔

تاہم جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل بظاہر برطانوی وزیراعظم کے خدشات پر رعایت دینے پر نظر آتی ہیں اور انہوں نے یورپی اتحاد اور برطانوی خواہشات پر منصفانہ سمجھوتے پر زور دیا ہے۔

بی بی سی کے یورپی امور کے مدیر گیون ہیوٹ کا کہنا ہےکہ پہلے ہی طرح محتاط اینگلا مرکل چاہتی ہیں کہ برطانیہ کو یورپی اتحاد میں رکھنے کے لیے راستے تلاش کیے جائیں لیکن بلآخر انہوں نے کم یورپ کی بجائے زیادہ یورپ کا عزم کر رکھا ہے۔

امریکہ نے برطانوی وزیراعظم کی یورپی اتحاد میں شامل رہنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو یقین ہے کہ برطانیہ یورپی اتحاد میں رہتے ہوئے زیادہ مضبوط ہے۔

برطانوی وزیراعظم کی یورپی اتحاد میں شامل رہنے کے معاملے پر تقریر کا کافی عرصے سے انتظار تھا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ریفرینڈ برطانیہ کی قسمت کا فیصلہ کرے گا اور اگر وہ ایک نیا تعلق محفوظ کرتے ہیں تو وہ اس میں خوش ہونگے اور وہ دل و جان سے یورپی اتحاد میں رہنے کی مہم چلائیں گے۔

تاہم انہوں نے واضح نہیں کیا کہ برطانیہ نئے سمجھوتے کے تحت کون سے طاقت واپس لینا چاہتا ہے اور اگر بات چیت درست سمت میں نہیں جاتی تو اس کے بعد کیا ہو گا۔

فرانسیسی وزیر خارجہ لورینٹ فیبیس کا کہنا ہے کہ یورپی اتحاد سے باہر برطانیہ کا مستقبل ’خطرناک‘ ہو گا۔

انہوں نے فرانسیسی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’ ہم چاہتے ہیں کہ برطانیہ اپنی تمام مثبت خصوصیات یورپ میں لانے کے قابل ہو لیکن آپ یورپ کو’ مینیو کارڈ یا اپنی مرضی کے مطابق انتخاب‘ نہیں بنا سکتے‘۔

’ تصویر کریں کہ یورپ ایک فٹبال کلب ہے اور آپ اس میں شامل ہوتے ہیں اور جب اس میں آ گئے تو یہ نہیں کہہ سکتے کہ آئیں اب رگبی کھیلتے ہیں۔‘

فرانس کے ایک معتدل دائیں بازو کے اخبار لا فیگارو کی جانب ایک آن لائن جائزے کے مطابق زیادہ تر فرانسیسی چاہتے ہیں کہ برطانیہ یورپی اتحاد میں نہ رہے۔

اخبار کے مطابق رائے شماری میں حصہ لینے والے پندرہ سو افراد میں سے ستر فیصد نے برطانیہ کے نکلنے اور تیس فیصد نے اتحاد میں شامل رہنے کے حق میں ووٹ دیا۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 ’شام Ú©Û’ خلاف کارروائی Ú©ÛŒ حمایت بڑھ رہی ہے‘ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ شام میں امریکہ Ú©ÛŒ ممنکنہ فوجی کارروائی Ú©ÛŒ حمایت .... مزید تفصیل
سلامتی کونسل میں شام پر حملے Ú©ÛŒ قرارداد منظور نہ ہوسکی اقوامِ متحدہ…سلامتی کونسل میں شام پر حملے Ú©ÛŒ قرارداد منظور نہ ہوسکی ØŒ امریکی صدر باراک .... مزید تفصیل
الجزائر: شدت پسندوں کا کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان الجزائر میں شدت پسندوں Ù†Û’ غیرملکیوں Ú©Û’ خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے Û” میڈیا .... مزید تفصیل