Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
چند تدابير اور ۔۔۔ ہيکر آپ سے دُور رہنے پر مجبور
جرمن پوليس اور وفاقی دفتر برائے انفارميشن سکيورٹی نے انٹرنيٹ صارفين کو خبردار کيا ہے کہ اصل الفاظ پر مبنی پاس ورڈز، خواہ وہ کتنے ہی مشکل اور پيچيدہ کيوں نہ ہوں، ہيکرز کی پہنچ سے دُور نہيں رہ سکتے۔

انٹرنيٹ استعمال کرنے والے کئی لوگ اپنے ای ميل اکاؤنٹس، سوشل ميڈيا اکاؤنٹس اور ديگر آن لائن مواد کو ہيکرز کی پہنچ سے دور رکھنے کے ليے مشکل سے مشکل اور ناياب سے ناياب تر الفاظ کا سہارا ليتے ہيں۔ تاہم لفظ چاہے کتنا ہی مشکل کيوں نہ ہو، اگر وہ لغت ميں موجود ہے تو کسی ہيکر کے ليے اس تک پہنچنا نا ممکن نہيں ہے۔

خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پاس ورڈز ڈھونڈنے والے خودکار پروگراموں کے ذريعے لغت ميں موجود الفاظ پر مبنی پاس ورڈز تک پہنچا جا سکتا ہے۔ اسی تناظر ميں جرمنی کی پوليس اور فيڈرل آفس فار انفارميشن سکيورٹی نے انٹرنيٹ صارفين کو خبردار کيا ہے کہ لغت ميں پائے جانے والے الفاظ پاس ورڈز تلاش کرنے کے مقصد سے کيے جانے والے خودکار حملوں کے ليے آسان شکار ثابت ہوتے ہيں۔

ہيکرز اپنے مقصد کے ليے مخصوص پروگرام استعمال کرتے ہيں

ايک اچھا پاس ورڈ کسے کہتے ہيں

نيوز ايجنسی ڈی پی اے کی رپورٹ ميں ماہرين کے ذرائع سے بتايا گيا ہے کہ ايک اچھا پاس ورڈ وہ کہلاتا ہے جس ميں ’کيپيٹل ليٹرز‘ يعنی بڑے حروف اور ’اسمال ليٹرز‘ يعنی چھوٹے حروف کو نمبروں اور ’اسپيشل کيرکٹرز‘ جيسے کہ نکتوں وغيرہ کے ساتھ ملا کر استمال کيا جاتا ہے اور وہ کم از کم آٹھ کيرکٹرز يا حروف پر مبنی ہوتا ہے۔ ’وائی فائی انٹرنيٹ‘ کے ليے بہتر ہے کہ 20 کيرکٹرز پر مبنی پاس ورڈ رکھا جائے۔

اس شعبے سے تعلق رکھنے والے کئی ماہرين کا يہ بھی کہنا ہے کہ پاس ورڈز مقرر کرتے وقت ناموں، سالگرہ وغيرہ کے دن يا تاريخ، نمبروں يا کسی بھی باترتيب پيٹرن سے گريز کرنا چاہيے۔ اکثر اوقات لوگ ناموں کے اختتام پر ايک نمبر شامل کر ديتے ہيں، ماہرين کے مطابق ہيکرز سے بچنے کے ليے يہ طریقہ بھی ناکافی ہے۔

ايک اچھے پاس ورڈ کو پہلی نظر ميں کافی عجيب و غريب دکھائی دینا چاہيے، مثال کے طور پر (Ih100sP4grO) يا اسی طرز پر کوئی اور ترتيب اور چونکہ ايسے پاس ورڈز ياد رکھنے کے ليے کافی مشکل ہوتے ہيں، صارفين کو انہيں اپنے ذہنوں ميں درج کرنے کے ليے اپنا اپنا طريقہ کار وضع کرنا چاہيے۔ ايک اور بات يہ کہ پاس ورڈ ايک انتہائی اہم چيز ہوتی ہے، جسے کسی کو بھی نہيں بتانا چاہيے۔ ماہرين کے مطابق يہ بھی ضروری ہے کہ پاس ورڈز کو ہر تين ماہ ميں تبديل کيا جائے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
سلامتی کونسل میں شام پر حملے Ú©ÛŒ قرارداد منظور نہ ہوسکی اقوامِ متحدہ…سلامتی کونسل میں شام پر حملے Ú©ÛŒ قرارداد منظور نہ ہوسکی ØŒ امریکی صدر باراک .... مزید تفصیل
شامی سرکاری فوج Ú©ÛŒ چیک پوسٹ پر خود Ú©Ø´ حملے Ú©ÛŒ ویڈیو جاری دمشق…شام میں ایک باغی گروپ Ù†Û’ سرکاری افواج Ú©ÛŒ چیک پوسٹ پر خود Ú©Ø´ حملے Ú©ÛŒ ویڈیو جاری کر دی .... مزید تفصیل
بی بی سی Ú©Û’ پروگراموں میں مداخلت Ú©ÛŒ تردید سری لنکا Ú©Û’ سرکاری نشریاتی ادارے Ù†Û’ جمعرات Ú©Û’ روز بی بی سی پروگراموں میں مداخلت Ú©ÛŒ تردید Ú©ÛŒ .... مزید تفصیل