قبائلی علاقوں میں برین ٹیومر کا مرض پھیلنے لگا
برین ٹیومر کا مرض قبائلی علاقوں میں بھی پھیلنے لگا ÛÛ’Û” ان علاقوں سے تعلق رکھنے والے کئی اÙراد برین ٹیومر کا کیوں شکار ÛÙˆ رÛÛ’ Û” قبا ئلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے مریضوں Ú©ÛŒ بڑی تعداد اسپتال میں زیر علاج ÛÛ’Û” اسپتال Ú©Û’ اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق قبا ئلی علاقوں میں بر ین ٹیو مر Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد میں اضاÙÛ Ûوا ÛÛ’Û” طبی ماÛرین Ú©Û’ مطابق اس Ú©ÛŒ بڑی ÙˆØ¬Û Ø¯Ú¾Ù…Ø§Ú©ÙˆÚº سے پیدا Ûونے والی شعاعیں Ûیں جس سے اکثر اÙراد برین ٹیومر کا شکار ÛÙˆ رÛÛ’ Ûیں۔
برین ٹیومر Ú©Û’ مرض Ú©ÛŒ دو بڑی اقسام Ûیں، ایک پرائمری بر ین ٹیومرجسے عام طور پر آپریشن Ú©Û’ ذریعے ختم کیا جا سکتا ÛÛ’ اور دوسری قسم میلنگنٹ ÛÛ’ جس میں کینسر Ú©Û’ سیلز Ûوتے Ûیں جوتیزی سے دماغ Ú©Û’ دیگر ٹشوز Ú©Ùˆ خطرناک Øد تک متاثر کرتے Ûیں۔میلنگنٹ ٹیو مر Ú©Û’ پھیلنے Ú©ÛŒ بڑی ÙˆØ¬Û Ø±ÛŒÚˆÛŒ ایشن ÛÛ’Û”
Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ اعدادو شمار Ú©Û’ مطابق 2011 میں قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایک سو تیس اÙراد برین ٹیومرکا شکار Ûوئے جن میں 2012 Ú©Û’ دوران بیس Ùیصد اضاÙÛ Ø±ÛŒÚ©Ø§Ø±Úˆ کیا گیا۔ طبی ماÛرین کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÛŒÙ†Ø³Ø± کا سبب بننے والے دماغی ٹیو مر عام ٹیو مر Ú©Û’ مقابلے میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø®Ø·Ø±Ù†Ø§ Ú© Ûوتے Ûیں جس Ú©ÛŒ بروقت تشخیص ضروری ÛÛ’ ØªØ§Ú©Û Ù…Ù†Ø§Ø³Ø¨ علاج شروع کیا جاسکے۔