Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
وسیم اکرم مسقبل کے فاسٹ باؤلر تیار کریں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے عظیم فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے وعدہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں مستقبل کے فاسٹ باؤلنگ ٹیلنٹ کو تیار کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔

وسیم اس پیش بیٹری میں شمار کیے جاتے ہیں جس کا آغاز 1950 کی دہائی میں فضل محمود سے ہوا تھا اور جسکا حصہ عمران خان، وقار یونس، شعیب اختر اور دیگر رہے ہیں۔

تاہم حالیہ سالوں میں ٹیم کے اندر حقیقی تیز گیند بازوں کی کمی محسوس کی گئی ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی فاسٹ باؤلر ٹیسٹ یا ایک روزہ رینگینگ کے ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔

گزشتہ ہفتے چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت تک عالمی کرکٹ میں بحران کا سامنا کرنا پڑے گا جب تک گراس روٹ لیول پر فاسٹ باؤلرز تیار نہیں کیے جاتے۔

سابق کپتان نے کہا “مجھے پورا یقین ہے کہ ٹیلنٹ موجود ہے تاہم اس کے لیے کوئی پلین بی موجود نہیں ہے”

مجھے پورا یقین ہے کہ ٹیلنٹ موجود ہے تاہم اس کے لیے کوئی پلین بی موجود نہیں ہے، وسیم اکرم۔

انہوں نے کہا “ہمارے پاس اچھے فاسٹ باؤلر نہیں ہیں اور یہ بات جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں ثابت ہوچکی ہے کہ ہم اس ڈپارٹمنٹ میں پیچھے رہ گئے ہیں”

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ایک روزہ سیریز میں بھی پروٹیز کو گرین شرٹس پر 2-1 کی سبقت حاصل ہے۔

اس موقع پر وسیم اکرم کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہوم گراؤنڈز پر نہ کھیلنے کی وجہ سے بھی پاکستان میں کوالٹی کرکٹرز پیدا نہیں ہورہے۔

مارچ 2009ء میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند رہے ہیں۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ “پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا ڈھانچہ مضبوط بنانا ہوگا جس سے کوالٹی فاسٹ باؤلر منظر عام پر آئیں۔ جب مجھے 10-12 فاسٹ باؤلر مل جائیں گے تو میں ان پر کام کروں گا تاکہ وہ پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرسکیں۔”

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے ابھرنے کے ساتھ ہی مختلف ٹیموں نے مختلف فاسٹ باؤلنگ کومبینیشن کو آزمایا تاہم وسیم کے مطابق، فاسٹ باؤلر تمام طرز کی کرکٹ میں بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا “ہر فارمیٹ کے لیے الگ فاسٹ باؤلر ڈھونڈنا مشکل ہے۔ میرا خیال ہے کہ جو تیز گیند باز ٹیسٹ کرکٹ میں اچھا پرفارم کرسکتا ہے، اس دیگر فارمیٹ میں بھی اچھا کھیل پیش کرنا چاہیئے۔”


Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ:عبوری چیئرمین Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Ùˆ کام جاری رکھنے Ú©ÛŒ ہدایت اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ Ù†Û’ عبوری چیئرمین Ù¾ÛŒ سی بی نجم سیٹھی Ú©Ùˆ کام جاری رکھنے Ú©ÛŒ .... مزید تفصیل
پاکستان Ù†Û’ جنوبی افریقہ Ú©Ùˆ ایک رنز سے ہرا کر سیریز بھی جیت Ù„ÛŒ پورٹ ایلزبتھ…پاکستان Ù†Û’ جنوبی افریقہ Ú©Ùˆ دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ایک رنز سے شکست .... مزید تفصیل
انڈیاہاکی لیگ:آٹھ پاکستانی کھلاڑیوں Ú©ÛŒ بولی Ù„Ú¯ گئی انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی کرکٹرز ہوں Ú¯Û’ یا نہیں، اِس کا فیصلہ فی الحال نہیں ہوا ØŒ لیکن .... مزید تفصیل