سونی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ :عالمی نمبر ون جوکووچ کو اپ سیٹ شکست
عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ سونی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ Ú©Û’ چوتھے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کھا کر ایونٹ سے باÛر ÛÙˆ گئے۔
امریکی ریاست Ùلوریڈا Ú©Û’ Ø´Ûر Ú©ÛŒ بسکین میں جاری ٹورنامنٹ میں سربین ٹینس اسٹار Ú©Ùˆ امریکا Ú©Û’ ٹامی Ûیس سے شکست Ú©ÛŒ Ú©Ú‘ÙˆÛŒ گولی نگلنا پڑی۔ ٹینس Ú©ÛŒ تاریخ میں اسی نوعیت کا ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û 15 برس قبل پیش آیا تھا جب 1999 میں اس وقت Ú©Û’ عالمی چیمپئن اندرے آگاسی Ú©Ùˆ گرینڈ سلام Ú©Û’ کواٹر Ùائنل میں اپ سیٹ شکست Ûوئی۔ ٹامی Ûیس Ù†Û’ نواک جوکووچ Ú©Ùˆ 2-6 اور 4-6 سے شکست دی Û” اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ùرانس Ú©Û’ جو ویلÙرڈ سونگا بھی چوتھے راؤنڈ میں Ûار کر ٹورنامنٹ سے باÛر ÛÙˆ گئے۔انھیں نویں پوزیشن Ú©Û’ میرن سیلیک Ù†Û’ شکست دی۔