Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
اسرائیل فلسطینی بچوں پر تشدد کررہا ہے، اقوامِ متحدہ
جینیوا/یروشلم: اقوامِ متحدہ کے تحت انسانی حقوق کے باڈی نے جمعرات کو اسرائیلی افواج پر فلسطینی بچوں پر تشدد اور اسے بطور انسانی ڈھال استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے بدسلوکی کے الزامات عائد کئے ہیں۔

1967 کی جنگ میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر قبضہ کرنے کے بعد اسرائیل نے نہ صرف فلسطینی بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن سے انکار کیا بلکہ بنیادی صحت، صاف پانی اور معیاری تعلیم کیلئے بھی انکار کرتا رہا۔ اس بات کا انکشاف اقوامِ متحدہ کی کمیٹی نے کیا ۔

‘ اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی بچوں کی گرفتاری کے بعد منظم انداز میں ان سے برا برتاؤ رکھا گیا، تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، ان سے عبرانی زبان میں ان سے سوالات کئے گئے ( جس زبان سے وہ واقف نہیں) اور ان سے عبرانی زبان میں تحریر کردہ بیانات پر دستخط کئے گئے،’ رپورٹ میں کہا گیا ۔

اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے بچوں سے برے برتاؤ کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیسف نے مارچ میں بھی ایسی رپورٹ دی تھی اور سوال اُٹھایا کہ کیا یو این نے کوئی اور نئی بات بھی کی ہے یا نہیں۔

‘ اگر کوئی پرانی چیزوں کو ری سائیکل کرکے محض سیاسی طور پر اسرائیل کو تعصب کا نشانہ بنانا چاہتا ہے تو اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی،’ ترجمان ییگال پالمر نے کہا۔

اقوامِ متحدہ کی کمیٹی میں شامل ناروے کی خاتون رکن کرسٹن سینڈبرگ نے کہا کہ رپورٹ حقائق پر مبنی ہے اور اس میں اراکین نے اپنے سیاسی خیالات شامل نہیں کئے ہیں۔

‘ ہم نے دیکھا ہے کہ اسرائیل کی زیرِ نگرانی بچوں کے حقوق غصب کئے جارہے ہیں،’ انہوں نے رائٹرز سے کہا۔

یہ رپورٹ اٹھارہ آزاد ماہرین نے تیار کی ہے جس میں دونوں جانب سے بچوں کی حالت کا جائزہ لیا گیا ہے لیکن کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچے ذیادہ متاثرہ ہوئے ہیں۔

کمیٹی نے کہا کہ اکثر فلسطینی بچوں کو پتھر پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا جاتا ہے جس کی سزا بیس سال قید ہوتی ہے۔

اقوامِ متحدہ نے اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل نے شام کی جانب سے مقبوضہ گولان ہائیٹس اور فلسطینی علاقوں میں دوہزاردو کے بعد سے بچوں کی حالتِ زار پر کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے اور بار بار پوچھنے پر بھی اسرائیل سے کوئی جواب برآمد نہیں ہورہا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خصوصاً غزہ میں سینکڑوں بچوں کو ہلاک اور ہزاروں کو زخمی کیا گیا ہے۔

دس سالہ دور میں بارہ سے سترہ سال لیکن بعض بچوں کی عمر نو سال تک بھی ہے ایسے سات ہزار بچوں کو اسرائیل نے گرفتار کیا ۔ انہیں مہینوں جیلوں میں رکھا اور فوجی عدالتوں میں پیش کیا گیا۔

جنوری دوہزار دس سے اس سال مارچ تک کے ایسے 14 واقعات دیکھنے میں آئے جب ان بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا گیا۔

ان بچوں کو آپریشن میں گاڑیوں کے آگے رکھا جاتا ہے۔ ممکنہ طور پر خطرے کی جگہ یا عمارت میں پہلے دھکیلا جاتا ہے ۔ رپورٹ نے کہا۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
سعودی عرب، غیر ملکیوں پر حملوں میں ملوث 8 افراد Ú©Ùˆ سزائے موت ØŒ77 Ú©Ùˆ قید سال دو ہزار تین میں سعودی دارالحکومت ریاض دہشتگرد حملوں سے لرز اٹھا۔ دھماکوں میں 9 امریکی .... مزید تفصیل
ہالینڈ: گرم ہوا سے اڑنے والا غبارہ جھیل میں جاگرا، 2افراد زخمی ایمسٹرڈم…نیدرلینڈز میں گرم ہوا سے اڑنے والا ایک غبارہ 10مسافروں سمیت جھیل میں جا گرا، جس .... مزید تفصیل
’المیہ واقعات Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے خود Ú©Ùˆ بدلنا ہوگا‘ امریکہ Ú©Û’ صدر براک اوباما Ù†Û’ کہا ہے کہ نیو ٹاؤن میں مسلح شخص Ú©ÛŒ فائرنگ سے بیس بچوں سمیت چھبیس .... مزید تفصیل