Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
ناشتہ دل کی صحت کے لیے مفید
[ اردو BBC ] 27-07-2013
سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق ناشتہ دل کی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

امریکہ میں محققین نے ستائیس ہزار مردوں پر یہ تحقیق کی اور اسے جریدے سرکولیشن میں شائع کیا گیا ہے۔تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنے کی صورت میں دل کی بمیاریوں کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

ہاورڈ سکول آف پبلک ہیلتھ کے سائنسدانوں کے مطابق ناشتہ نہ کرنے سے جسم پر اضافی دباؤ پڑتا ہے۔

برطانوی ہاٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ناشتہ لوگوں کو دوپہر کے کھانے سے پہلے میٹھی چیزیں کھانے سے پرہیز پر مددگار ثابت ہوتا ہے۔

پینتالیس سے بیاسی سال کی عمر کے مردوں کا سولہ سال تک مشاہدہ کیا گیا اور اس دوران پندرہ سو کو دل کا دورہ پڑا یا دل کے رک جانے کے واقعات پیش آئے۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق ایسے مردوں میں دل کی بیماری کے ستائیس فیصد کم امکانات ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ناشتے سے کرتے ہیں۔تحقیق کے دوران دوسرے معمولاتِ زندگی کو بھی مدِنظر رکھا گیا جس میں تمباکو نوشی اور ورزش شامل تھی۔

تحقیق میں شامل ڈاکٹر لیا کحا کے مطابق’ پیغام یہ ہے کہ صبح اٹھ کر کچھ کھائیں اور پہلے ایک گھنٹے کے اندر یہ کرنا بہترین ہو گا‘۔

’نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ نہ کرنے سے کچھ کرنا اچھا ہوتا ہے اور یہ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے کہ متوازن اور صحت مند غذا استعمال کی جائے‘۔

انہوں نے کہا کہ کھانے کے وقت کا انتخاب بہت اہم ہے۔’ناشہ نہ کر کے دوپہر تک کھانے کا انتظار جسم پر اضافی دباؤ کا سبب بن سکتا ہے‘۔

انہوں نے کہا ہے کہ اس سے بلڈ پریشر، موٹاپا اور ذیابیطس ہو سکتی ہے اور یہ عوامل دل کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
بیلجیم میں ریت Ú©Û’ مجسموں کا میلہ برسلز…این جی Ù¹ÛŒ …بیلجیم Ú©Û’ ساحلی قصبے بلینکن برج میں دنیا Ú©Û’ سب سے بڑے ریت Ú©Û’ مجسموں Ú©Û’ .... مزید تفصیل
متوازن خوراک کھانے والے ذہنی بیماریوں سے محفوظ طبی ماہرین کہتے ہیں وقت پر اور متوازن خوراک کھانے والے لوگ ذہنی بیماریوں سے محفوظ رہتے .... مزید تفصیل
پیدل چلنے والے افراد کیلئے تعمیر کیا جانے والا منفرد چکر دارپُل این جی ٹی…بوسنیا Ú©Û’ شہر Sarajevoمیں ایک ایسا عجیب طرز تعمیر کا حامل منفردچکردارپُل تعمیر کیا .... مزید تفصیل