Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
سٹیم سیل کے اہم تجربے کا آغاز
[ اردو BBC ] 27-07-2013
سٹیم سیل جسم کے کسی بھی خلیے میں ڈھل سکتے ہیں جاپانی حکومت نے مریض کے اپنے جسم کے پیدا کردہ سٹیم سیلز کا تجرباتی مطالعہ منظور کر لیا ہے۔

سٹیم سیلز کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ جسم کے کسی بھی حصے کے خلیوں میں ڈھل سکتے ہیں۔ وہ دماغ سے ہڈیوں تک کسی بھی عضو کی خلیوں کی شکل اختیار کر اس عضو میں موجود بیماری کو ختم کر سکتے ہیں۔ اسی باعث سٹیم سیلز کو طب کا مستقبل قرار دیا جا رہا ہے۔تحقیق کاروں نے جاپان میں سٹیم سیل استعمال کر کے نابینا پن کی ایک قسم کا علاج کرنے کی کوشش کریں گے۔ یہ بیماری عمر کے باعث ہونے والا میکیولر ڈی جنریشن کہلاتی ہے۔

اس اقدام کو اس میدان میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

اس وقت دنیا میں کئی ایسے تجربات کیے جا رہے ہیں جن میں جنین یا ایمبریو سے سٹیم سیل حاصل کیے جاتے ہیں۔ لیکن اس قسم کے تجربات پر اخلاقی لحاظ سے اعتراض کیے جاتے ہیں، جب کہ دوسری طرف چوں کہ یہ خلیہ خود مریض کے اپنے جسم کے نہیں لیے جاتے اس لیے بعض اوقات مریض کا جسم انھیں مسترد کر دیتا ہے۔

تاہم اس نئے تجربے میں مریض کی جلد کی خلیوں کو اس طرح انگیخت کیا جاتا ہے کہ وہ سٹیم سیل بن جاتے ہیں۔ اس طرح ان کے مسترد کیے جانے کا بھی کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔

جاپان کے وزیرِ صحت نوری ہیسا تامور نے اب فیصلہ دیا ہے کہ یہ خلیے اب مریضوں پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

اس تجربے میں چھ مریضوں کی آنکھوں میں سٹیم سیل لگائے جائیں گے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ آیا اس سے ان کی بینائی واپس آ سکتی ہے۔

یونیورسٹی کالج آف لنڈن میں ری جنریٹیو میڈیسن کے ماہر پروفیسر کرس میسن کہتے ہیں: ’یہ ایک بہت بڑی پیش رفت ہے۔ یہ دو وجوہات کی بنا پر فائدہ مند ہے۔ ایک تو یہ کہ یہ خلیے خود مریضوں کے جسم سے حاصل کیے گئے ہیں اس لیے ان کے مسترد ہونے کا امکان بہت کم ہے۔ اس کے علاوہ ان کی ساتھ وہ اخلاقی مسائل نہیں ہیں جو ایمبریو سے حاصل کردہ سٹیم سیلز میں ہوتے ہیں۔‘

تاہم انھوں نے کہا کہ اس طریقۂ کار کے نقصانات بھی ہیں: ’ہم اس میدان میں ایک عشرہ پیچھے ہیں۔ اس قسم کے خلیے بہت بعد میں دریافت ہوئے اس لیے فی الحال کے تحفظ کے بارے میں معلومات کم ہیں۔‘

2012 میں پروفیسر شنیا یاماناکا نے طب اور فزیالوجی کا نوبیل انعام اس دریافت پر جیتا تھا کہ بالغ انسان کی بافتوں کو ایک خاص طریقے سے انگیخت کر کے ان سے سٹیم سیل تیار کیے جا سکتے ہیں۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
آج گردوں Ú©Û’ امرض سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے گردوں Ú©ÛŒ حفاظت کریں اور دل Ú©Ùˆ بچائیں Ú©Û’ سلوگن Ú©Û’ ساتھ آج گردوں Ú©Û’ امرض سے بچاؤ کا عالمی دن .... مزید تفصیل
گلوبل وارمنگ کنٹرول کرنےکیلئے نئی تحقیق پوری دنیا بڑھتے ہوئےگلوبل وارمنگ Ú©ÛŒ وجہ سے پریشان ہے،گلیشئرز Ú©Û’ پگھلنےاوردریاؤں میں .... مزید تفصیل
 مریخ پر پانی Ú©ÛŒ موجودگی کا حتمی ثبوت مل گیا امریکی خلائی ادارے ناسا Ù†Û’ کہا ہے کہ مریخ گاڑی کیوروسٹی Ù†Û’ ایک اور اہم دریافت Ú©ÛŒ ہے۔ مریخ .... مزید تفصیل