Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
سکھر بیراج میں اونچے اور گڈو بیراج میں نیچے درجے کا سیلاب
سکھر…سکھر بیراج میں اونچے اور گڈو بیراج میں نیچے درجے کا سیلاب ہے۔دریائے ستلج کا سیلابی ریلہ تیزی سے ہیڈ اسلام کی جانب بڑھ رہا ہے۔دریائے سندھ سیلابی کیفیت برقرار ہے۔ گڈو بیراج میں پانی کی سطح کم ہوگئی جس کے بعد درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔سکھر بیراج میں اونچے درجے کا سیلاب ہے ، پانی کی آمد 5لاکھ 10کیوسک اوراخراج 4لاکھ 55ہزار کیوسک ہے ،سیلابی ریلادادو مورو پل کی جانب بڑھ رہا ہے۔کوٹری بیراج پر بھی پانی کا بہاوٴ 2لاکھ 30ہزار کیوسک ہے۔یہاں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔خیرپور میں کچے کے علاقے، لاڑکانہ میں نصرت لوپ بند اور دادو مورو پل پر بھی پانی کے دباوٴ سے سیکڑوں دیہات اور زرعی زمین زیرآب آگئی۔دریائے چناب میں ہیڈ تریموں سے 1 لاکھ 95 ہزار 5 سو 45 اور ہیڈ سدھنائی سے 72 ہزار 6 سو 79 کیوسک ریلہ گزرنے کے بعد اب پانی کی سطح کم ہورہی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے دریائے چناب کے پانی سے متاثر ہونے والے افراد کے لئے 4 خیمہ بستیاں قائم کر دی ہیں۔بہاول نگر کی تحصیل منچن آباد اور چشتیاں کے درجنوں دیہات زیر آب ہیں۔دریائے ستلج کا سیلابی ریلہ تیزی سے ہیڈ اسلام کی جانب بڑھ رہا ہے۔5تحصیلوں میں فلڈ وارنگ جاری کردی گئی ہے۔راجن پور کی تین یونین کونسل میں سیلاب ک آلودہ پانی کھڑا ہے جس سے جلد اور پیٹ کے امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
ریلوے Ú©Û’ پاس 465 انجن ہیں جن میں سے 325 ناکارہ ہیں: سعد رفیق لاہور…وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن گندگی Ú©Û’ ڈھیر بن Ú†Ú©Û’ ہیں ØŒ .... مزید تفصیل
شہباز شریف300 ووٹ Ù„Û’ کر تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب لاہور…مسلم لیگ Ù† Ú©Û’ شہباز شریف300ووٹ Ù„Û’ کر تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے، ان Ú©Û’ .... مزید تفصیل
 ہمارا موقف بے Ù„Ú†Ú© نہیں ہے: شہباز شریف میاں شہباز شریف Ù†Û’ نگران وزیرِ اعظم Ú©Û’ مسئلے جاری تعطل Ú©Û’ بارے میں کہا ہے کہ اس سلسلے میں .... مزید تفصیل