Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
ہوشربا مہنگائی نے ماضی کے ریکارڈ توڑنا شروع کر دیئے
ہوشربا مہنگائی نے ماضی کے ریکارڈ توڑنا شروع کر دیئے، 20 کلو آٹے کاتھیلا پانچ ماہ میں 740 روپے سے بڑھ کر 900 روپے تک پہنچ گیا۔ چینی 52 روپے سے 60 روپے کلو تک پہنچ گئی۔

حکومت چاہے کچھ بھی کہے مگرزمینی حقائق ہوشربا مہنگائی کی کہانی سنارہے ہیں۔ مارکیٹ سروے کے مطابق گزشتہ پانچ ماہ میں 20 کلو آٹے کی قیمت 740 روپے سے بڑھ کر 900 روپے تک جا پہنچی ہے۔ چینی کی قیمت52 روپے فی کلو سے بڑھ کر 60 روپے فی کلو تک پہنچ گی ہے۔ تقریبا ہر کھانے میں استعمال ہونے والے ٹماٹر کی قیمت دو سوروپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ جون میں ٹماٹر 40 سے 60 روپے فی کلو تھا۔ پانچ ماہ میں پیاز کی قیمت26 روپے سے بڑھ کر 80 روپے کلو ہو گئی ہے۔ آلو جون میں 24 روپے فی کلو گرام فروخت ہو رہا تھا، تاہم پانچ ماہ میں اس کی فی کلو قیمت 76 روپے اضافے کے ساتھ 100 روپے ہو گئی ہے۔ مسور کی دھلی ہوئی دال ایک سو سات روپے فی کلو سے بڑھ کر ایک سو تیرہ روپے کی ہوچکی ہے۔ جب کہ کچھ جگہوں پر یہ ایک سو تیس روپے تک میں بھی فروخت ہورہی ہے۔ روٹی کی قیمت5 روپے سے بڑھ کرسات روپے تک ہو گئی ہے۔ بڑا گوشت 260 روپے فی کلو سے بڑھ کر 300 روپے فی کلو جبکہ چھوٹا گوشت 460 روپے فی کلو سے بڑھ 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق چاول، دودھ، دہی وغیرہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
بھارت Ú©Ùˆ ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور .... مزید تفصیل
 ایل Ù¾ÛŒ جی Ú©ÛŒ فی کلو قیمت پانچ روپے بڑھا دی گئی مارکیٹنگ کمپنیوں Ú©ÛŒ جانب سے گزشتہ 7 روز میں ایل Ù¾ÛŒ جی Ú©ÛŒ قیمتوں میں دوسری بار اضافہ کردیا گیا، .... مزید تفصیل
 پاکستان معاشی بحران سے دو چار ØŒ معیشت ہائی رسک پرہے،آئی ایم ایف واشنگٹن …آئی ایم ایف Ú©Û’ مطابق پاکستان معاشی بحران سے دو چار ہے اور معیشت ہائی رسک پرہے جبکہ .... مزید تفصیل