Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
ہندوستان کیلیے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا چیلنج ہو گا، اجمل
پاکستان کے ورلڈ کلاس آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو اس کی سرزمین پر ایک روزہ میچز کی سیریز میں شکست دینے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کرنے کے بعد ہندوستان کا پاکستان کو اسی کی سرزمین پر زیر کرنا آسان نہیں ہو گا۔

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پانچ سال کے وقفے بعد دوطرفہ سیریز کھیلی گئی تھی، دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات 2008 کے ممبئی حملوں کے بعد تعطل کا شکار ہو گئے تھے۔

اجمل جنہوں نے دہلی میں کھیلے جانے والے آخری ایک روزہ میچ میں اپنے کیریئر کی بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں، نے کہا کہ ہندوستان کا پاکستانی سرزمین پر جیتنا ایک بہت بڑا چیلنج ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ انڈیا کیخلاف سیریز ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج تھا، ہمیں یقین تھا کہ اگر ہم روایتی حریف کو ان کی سرزمین پر شکست دیتے ہیں تو ان کیلیے پاکستان آ کر جیتنا ایک چیلنج ہو گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا تھا کہ وہ رواں سال ہندوستان کے دورہ پاکستان کیلیے انتہائی پرامید ہیں، انہوں نے ہندوستان کی جانب پاکستان آنے سے انکار کی خبروں کی تردید کی۔

یاد رہے کہ 2009 میں لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد سے کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا اور پاکستان نے اپنی تمام ہوم سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی ہیں۔

ذکا اشرف نے کہا کہ ہندوستان سے کرکٹ ڈپلومیسی جاری ہے، وہ وقت دور نہیں جب ہندوستانی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی اور میں اس کیلیے انتہائی پرامید ہوں۔

اجمل نے آخری ایک روزہ میچ میں شاندار باؤلنگ کے باوجود مین آف دی میچ کا ایوارڈ نہ دیے جانے کے سوال پر کہا کہ میں اس پر ہرگز اپ سیٹ نہیں ہوں اور اس بات پر خوش ہوں کہ میری ٹیم نے ہندوستان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں ان چیزوں کا عادی ہوں، آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ مجھے آج تک آئی سی سی ایوارڈ نہیں ملا۔ میرے لیے سب سے برا اعزاز اہنی ٹیم کو ہندوستان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنا تھا۔

اجمل نے پاکستانی ٹیم کی جیت کا کریڈٹ اتحاد اور سخت محنت کو دیتے ہوئے کہا کہ اس کارکردگی سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ ہماری ٹیم کی جیت کا آسان سا فارمولا ہے اور وہ یہ کہ ہم نے پوری سیریز مثبت انداز میں کرکٹ کھیلی، ہم ایک روزہ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کے خواہشمند تھے تاہم بدقسمتی سے ایسا نہیں ہو سکا۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 انگلینڈ کیخلاف T20 اور ون ÚˆÛ’ میچز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان سڈنی…آسٹریلیا Ù†Û’ انگلینڈ Ú©Û’ خلاف Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی اور ون ÚˆÛ’ میچز Ú©Û’ لئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان .... مزید تفصیل
 ایشانت اور کامران پر جرمانہ عائد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل Ù†Û’ بنگلور میں ہونے والے پہلے Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی میں الجھنے پر پاکستانی ÙˆÚ©Ù¹ .... مزید تفصیل
لاہور: امیگریشن حکام Ù†Û’ پاکستان سوئمنگ ٹیم Ú©Ùˆ انڈونیشیا جانے سے روک دیا لاہور…لاہور Ú©Û’ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام Ù†Û’ پاکستان سوئمنگ ٹیم .... مزید تفصیل