Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
وزیرِ اعظم ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے پرعزم
وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران کیساتھ مجوزہ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کا خواہشمند ہے۔

اپنی مادرِ علمی، گورنمنٹ کالج حیدرآباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا،’ پاکستان کو اس وقت توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے اورجتنی جلد ممکن ہو ہم اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ‘

تاہم، انہوں نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی خاتون ترجمان کے اس بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر کام شروع کیا گیا تو پاکستان کو پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔

امریکی خاتون ترجمان نے اس جمعے کوکہا تھا، ‘ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کیلئے توانائی کے حصول کیلئے مزید بہتر، محفوظ اور قدرے مؤثر دیگر ذرائع موجود ہیں۔ ہم نے پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک پرواضح کردیا ہے کہ وہ ان سرگرمیوں سے گریز کریں جو اقوامِ متحدہ کی پابندیوں یا امریکی قوانین کے تحت پابندیوں کی زد میں آتی ہوں۔ ،

اس موقع پر راجہ پرویز اشرف نے کالج عمارت کی تعمیر کیلئے پچاس کروڑ روپے کا عطیہ بھی دیا۔ انہوں نے کہا کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے فیکلٹی کی ضروریات کو اگلے درجے میں پورا کیا جائے گا۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک غیر معمولی چیلنجزسے گزررہا ہے جن میں دہشتگردی ، لاقانونیت اور مہنگائی شامل ہیں اور ان کا مقابلہ صرف اس صورت میں کیا جاسکتا ہے کہ قوم متحد ہو اور اس کے لئے جمہوریت کا مستحکم ہونا ضروری ہے۔انہوںنے دعویٰ کیا کہ پی پی پی نے ‘ ریکارڈ ترقیاتی کام ‘ کرائے ہیں اور ‘ ہم نے آئین کو اس کی اصل شکل میں بحال کیا ہے۔’

‘ توانائی کا بحران ایک اہم مسئلہ ہے اور ہمیں فیڈریشن کو مضبوط بنانا ہے۔ ‘ انہوں نے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ پی پی پی صوبائی خودمختاری پر یقین رکھتی ہے اور پہلی مرتبہ تمام صوبوں کو ان کےحقوق دئے گئے ہیں۔

وزیرِ اعظم نے ماضی کی یادوں کو دوہراتے ہوئے کہا ‘ مجھے یاد ہے کہ سانگھڑ کے چھوٹے سے قصبے سے کس طرح میرے والد مجھےاس کالج میں لے کر آئے تھے۔ دیہی پس منظر کے ایک شرمیلے سے لڑکے کو زندگی ( اس کالج میں) مکمل طور پر تبدیل ہوگئی تھی۔’انہوں نے کہا کہ کالج کی تعلیم نے انہیں خود اعتمادی اور یقین دیا تھا۔اس موقع وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کالج کی بہتری کیلئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
حکومت سرحد پر گولیاں چلنے کا نوٹس Ù„Û’ پاکستان مسلم لیگ (نون) Ú©Û’ قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں صرف پاکستان اور بھارت ہی .... مزید تفصیل
راولپنڈی اسلام آباد میں بارش،پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہوگیا راولپنڈی …راولپنڈی ،اسلام آباد میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، نشیبی .... مزید تفصیل
 کراچی: ہر پولنگ اسٹیشن پر فوجی Ú©ÛŒ تعیناتی پر اتفاق الیکشن کمیشن آف پاکستان Ù†Û’ انتخابات Ú©Û’ دوران کراچی Ú©Û’ پولنگ اسٹیشنز پرفوجی تعینات کرنے .... مزید تفصیل