مریخ: کیوروسٹی کے کمپیوٹر میں خرابی
مریخ پر اتاری جانے والی امریکی خلائی ادارے ناسا Ú©ÛŒ روبوٹک گاڑی ’کیوروسٹی‘ Ú©Ùˆ مرکزی کمپیوٹر میں خرابی Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ’سی٠موڈ‘ میں منتقل کر دیا گیا ÛÛ’Û”
ÛŒÛ Ø±ÙˆØ¨ÙˆÙ¹ مریخ Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± موجود چٹانوں کا ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ú©Ø± رÛا ÛÛ’ اور اب اسے متبادل کمپیوٹر پر چلایا جا رÛا ÛÛ’Û”
ناسا Ú©Û’ ماÛرین کمپیوٹر Ùائلوں میں خرابی Ú©ÛŒ وجوÛات جاننے Ú©ÛŒ کوشش کر رÛÛ’ Ûیں۔
اس خرابی Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ اس روبوٹ کا کام معطل کر دیا گیا ÛÛ’ اور متبادل کمپیوٹر Ú©ÛŒ مدد سے اس کا مکمل کنٹرول Øاصل کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ ÛÛ’Û”
اس پراجیکٹ Ú©Û’ مینیجر رچرڈ Ú©ÙÚ© کا Ú©Ûنا ÛÛ’ ’ÛÙ… ابھی ابتدائی سٹیج پر Ûیں۔ Ûمیں شائد چند دن یا ایک ÛÙØªÛ Ù„Ú¯ جائے سب Ú©Ú†Ú¾ درست کرنے Ú©Û’ لیے۔
Ú©Ûا جا رÛا ÛÛ’ Ú©Û Ø´Ø§Ø¦Ø¯ کوسمک شعاؤں Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ مرکزی کمپیوٹر میں خرابی Ûوئی ÛÛ’Û”
بی بی سی Ú©Û’ سائنس Ú©Û’ Ù†Ø§Ù…Û Ù†Ú¯Ø§Ø± جوناتھن ایموس کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÛŒÙˆØ±ÛŒÙˆØ³Ù¹ÛŒ میں اس وقت خرابی Ú©Û’ باعث ناسا جھنجھلا گیا ÛÙˆ گا Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ú©ÛŒÙˆØ±ÛŒÙˆØ³Ù¹ÛŒ Ù†Û’ پتھروں کا ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ú©Ø±Ù†Ø§ اب شروع کیا تھا۔