Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
فیس بک پر ’پسند‘ شخصیت کی عکاس
ایک امریکی تحقیق کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹس پر صارف کے پسندیدہ مواد سے اس کی جنس، سیاسی رجحان حتیٰ کہ ذہانت کا اندازہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔

کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے اس سلسلے میں فیس بک کے صارفین کے مذہب، نسل اور جنسی میلان کا اندازہ لگانے کے لیے الوگرتھمز استعمال کیے۔
پناس نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے یہ اندازے حیران کن حد تک صحیح ثابت ہوئے ہیں۔

نجی معلومات کے تحفظ کے لیے مہم چلانے والی تنظیموں نے اس انکشاف کو خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔

اس تحقیق کے دوران اٹھاون ہزار رضاکاروں کے فیس بک صفحات پر ان کی جانب سے پسند یا ’لائک‘ کیے جانے والے مواد کا جائزہ لیا گیا۔ فیس بک کی ان ’لائکس‘ کا تقابل الوگرتھم کی مدد سے ان معلومات سے کیا گیا جو ان افراد کی شخصیت کے تجزیوں کے بعد حاصل ہوئی تھیں۔

نتائج سے پتا چلا کہ الوگرتھم جنس کے تعین میں اٹھاسی فیصد، نسل کے تعین میں پچانوے فیصد اور سیاسی رجحان کے تعین میں پچاسی فیصد کامیاب رہا۔

اس تجزیے کے دوران ایسے لنکس کو ترجیح دی گئی جنہیں صارفین نے بار بار پسند کیا تھا۔اس تحقیق میں شامل ماہر ڈیوڈ سٹلویل کا کہنا ہے اس دوران کچھ عجیب رجحانات بھی سامنے آئے جیسے کہ نہایت ذہین افراد ’کرلی فرائز‘ یا تلے ہوئے چکردار آلو پسند کرتے ہیں یا پھر بیٹ مین سیریز کی ڈارک نائٹ فلم یں پسند کرنے والوں کے فیس بک پر بہت کم دوست ہوتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق سوشل میڈیا کو کاروباری نقطۂ نگاہ سے استعمال کرنے والی کمپنیوں کے لیے رہنما ثابت ہو سکتی ہے تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے لوگوں کی ڈیجیٹل پروفائل تیار کر کے ان کی نجی زندگی میں مداخلت بھی کی جا سکتی ہے۔

نجی معلومات کے تحفظ کے لیے مہم چلانے والے گروپ بگ برادر واچ کے ڈائریکٹر نک پکلز کا کہنا ہے کہ ’یہ تحقیق ان افراد کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے جو اپنی آن لائن معلومات کے تحفظ کے لیے پرائیویسی سیٹنگز کو کافی سمجھتے ہیں۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم کتنا مواد رضاکارانہ طور پر بانٹ رہے ہیں۔‘

تاہم ڈیوڈ سٹلویل کا کہنا ہے کہ ’اگرچہ فیس بک پر آپ کی پسند کو عموماً سب دیکھ سکتے ہیں لیکن اس بات کا اختیار فیس بک کے نہیں بلکہ صارف کے ہاتھ میں ہے کہ اس کا کتنا مواد عام رسائی کے لیے دستیاب ہے۔‘



Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
 سٹیم سیل Ú©Û’ اہم تجربے کا آغاز جاپانی حکومت Ù†Û’ مریض Ú©Û’ اپنے جسم Ú©Û’ پیدا کردہ سٹیم سیلز کا تجرباتی مطالعہ منظور کر لیا .... مزید تفصیل
مو با ئل فو Ù† خطر نا Ú© جرا ثیمو Úº کا مسکن ہیں ØŒ تحقیق میں انکشا ف اگر Ø¢ Ù¾ Ú©Ùˆ پتا Ú†Ù„ جا ئے کہ Ø¢ Ù¾ Ú©Û’ ہا تھ میں مو جو د مو با ئل فون ہزاروں جر اثیموں سے بھر ا ہو ا ہے تو .... مزید تفصیل
شہد Ú©ÛŒ مکھیوں Ú©Û’ جینیاتی راز دریافت محققین کا کہنا ہے کہ شہد Ú©ÛŒ مکھیوں Ú©ÛŒ ماحول سے حساسیت سے وابستہ جینیاتی رازوں سے پردہ ہٹا لیا .... مزید تفصیل