Home
  • Web
  • Humsa
  • Videos
  • Forum
  • Q2A
rabia shakeel : meri dua hai K is bar imran khan app is mulk k hukmaran hun To: suman(sialkot) 11 years ago
maqsood : hi how r u. To: hamza(lahore) 11 years ago
alisyed : hi frinds 11 years ago
nasir : hi To: wajahat(karachi) 11 years ago
khadam hussain : aslamoalikum pakistan zinsabad To: facebook friends(all pakistan) 11 years ago
Asif Ali : Asalaam O Aliakum . To: Khurshed Ahmed(Kashmore) 11 years ago
khurshedahmed : are you fine To: afaque(kashmore) 11 years ago
mannan : i love all To: nain(arifwala) 11 years ago
Ubaid Raza : kya haal hai janab. To: Raza(Wah) 11 years ago
qaisa manzoor : jnab AoA to all 11 years ago
Atif : Pakistan Zinda bad To: Shehnaz(BAHAWALPUR) 11 years ago
khalid : kia website hai jahan per sab kuch To: sidra(wazraabad) 11 years ago
ALISHBA TAJ : ASSALAM O ELIKUM To: RUKIYA KHALA(JHUDO) 11 years ago
Waqas Hashmi : Hi Its Me Waqas Hashmi F4m Matli This Website Is Owsome And Kois Shak Nahi Humsa Jaise Koi Nahi To: Mansoor Baloch(Matli) 11 years ago
Gul faraz : this is very good web site where all those channels are avaiable which are not on other sites.Realy good. I want to do i..... 11 years ago
shahid bashir : Mein aap sab kay liye dua'go hon. 11 years ago
mansoor ahmad : very good streming 11 years ago
Dr.Hassan : WISH YOU HAPPY HEALTHY LIFE To: atif(karachi) 11 years ago
ishtiaque ahmed : best channel humsa live tv To: umair ahmed(k.g.muhammad) 11 years ago
Rizwan : Best Streaming Of Live Channels. Good Work Site Admin 11 years ago
جاپان: جوہری توانائی ترک کرنے پر نظر ثانی
جاپان کی نو منتخب حکومت نے جوہری توانائی کو ترک کرنے کے منصوبے پر نظر ثانی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جوہری توانائی کے ری ایکٹرز کو مرحلہ وار ختم کرنے کا منصوبہ پچھلی حکومت نے دیا تھا۔

صنعت و تجارت کے وزیر توشی میتسو موٹیگی نے کہا ہے کہ اگر ملک کی نیوکلیئر اتھارٹی نے جوہری ری ایکٹرز کو محفوظ قرار دیا تو اسے دوبارہ چلانا شروع کردیا جائے گا۔

یاد رہے کہ فوکوشیما میں قائم نیوکلیئر ری ایکٹر میں تباہی کی جہ سے جوہری توانائی کے استعمال کو سنہ دو ۃمار چالیس تک ترک کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔

توشی میتسو موٹیگی جو توانائی کے پالیسیوں کے بھی انجارج ہیں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ حکومتی منصوبوں کو مہنگی توانائی کی وجہ سے التواء میں نہیں ڈالنے دیا جائے گا۔

"ہمیں پچھلی حکومت کی طرف سے 2030 کی دہائی تک ملک میں جوہری توانائی کو ختم کرنے کے منصوبے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے"

توشیمیتسو موٹیگی ، صنعت و تجارت کے وزیر

انہوں نے کہا کہ ’ہمیں پچھلی حکومت کی طرف سے سنہ دو ہزار تیس کی دہائی تک ملک میں جوہری توانائی کو ختم کرنے کے منصوبے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔‘

فوکوشیما میں چوہری ری ایکٹر میں تباہی سے پہلے جاپان اپنی توانائی کی ایک تہائی ضروریات جوہری توانائی سے پورا کرتا تھا۔ فوکوشیما حادثے کے بعد اس وقت کی حکومت نے تمام پچاس نیوکلیئر ری ایکٹرز بند کردیے تھے اور حال ہی میں صرف دو کو دوبارہ چالو کر دیا گیا ہے۔

نیوکلیئر ری ایکٹر بند ہونے کی وجہ سے توانائی کی قمیتوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد ملک کے بڑے کاروباری افراد ملک میں دوبارہ جوہری توانائی کے پیداوار اور استعمال پر زور دے رہے ہیں۔

نیوکلیئر ری ایکٹر بند ہونے کی وجہ سے جاپان کی تیل اور قدرتی گیس کی برآمدات میں اضافہ ہوا جس سے اس کا تجارتی خسارہ بڑھا ہے۔

تاہم حالیہ انتخابات میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی پارلیمان میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم شینزو ایبے اور ان کی کابینہ نے حلف لے لیا ہے۔ کابینہ نے وزیر اعظم شینزو ایبے کی معاشی پالیسیوں کی منظور دے دی ہے۔

وزیر اعظم شینزو ایبے نے ملک کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

وزیر اعظم ایبے نے کہا تھا کہ وہ جوہری توانائی کے زیادہ استعمال کی اجازت دیں گے۔

شیزو ایبے سنھ دو ہزار چھ سے سنہ دوہزار سات تک بھی ملک کے وزیر اعظم رہے تھے۔ انہوں نے اپنی انتخابی مہم میں ملک میں معاشی اصلاحات کرنے پر توجہ مرکوز کی تھی۔

وزات اعظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد شینزو ایبے نے کہا تھا کہ’ اچھی معیشت جاپان کی توانائی کا منبع ہے۔ معاشی حالات بہتر کیے بغیر جاپان کا کوئی مستقبل نہیں‘۔

وزیر اعظم ایبے نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ جوہری توانائی کے زیادہ استعمال کی اجازت دیں گے۔

جوہری توانائی کو استعمال کرنے کے لیے عوامی حمایت میں کمی آئی ہے اور نیوکلیئر ری ایکٹرز کو دوبارہ چالو کرنے پر احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے تھے۔

Comments
Add Comments
Name
Email *
Comment
Security Code *


 
مزید خبریں
سابق اسرائیل وزیراعظم ایریل شیرون Ú†Ù„ بسے مقبوضہ بیت المقدس…اسرائیل Ú©Û’ سابق وزیراعظم ایریل شیرون Ú†Ù„ بسے۔ غیرملکی خبرایجنسی Ú©Û’ .... مزید تفصیل
یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جارہا ہے، روسی فوج Ù†Û’ .... مزید تفصیل
 کرزئی Ú©ÛŒ تقریر Ú©Û’ بعد ایساف ہائی الرٹ پر افغانستان میں نیٹو Ú©ÛŒ قیادت میں تعینات ایساف فورسرز Ú©Ùˆ اس خدشے Ú©Û’ پیشِ نظر ہائی الرٹ کر دیا .... مزید تفصیل